1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نمایاں صارفین کا اضافہ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏15 مئی 2008۔

  1. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم


    ہماری اردو کے صفحہ اول پر سب سے نیچے اعداد و شمار کے بعد ایک نئی چیز کا اضاف کیا گیا ہے

    جس میں ‌ہماری اردو فورم پر سب سے زیادہ پیغامات ارسال کرنے والے 15 صارفین اور گزشتہ 48 گھنٹوں میں زیادہ پیغامات ارسال کرنے والے 15 صارفین کی فہرست ظاہر ہو گی۔


    امید ہے کہ یہ اضافہ آپ سب کو پسند آئے گا

    والسلام
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: منتظم اعلی صاحب !
    ماشاءاللہ۔ اچھا اضافہ ہے۔
    زیادہ پیغام ارسال کرنے والوں کی حوصلہ افزائی اور دیگر دوستوں کے لیے ترغیب کا باعث ہے۔ :87:
     
  3. ذوالقرنین کاش
    آف لائن

    ذوالقرنین کاش ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2008
    پیغامات:
    383
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    منتظم اعلی صاحب !

    :salam:
    منتظم اعلی صاحب !
    ماشاءاللہ۔ اچھا اضافہ ہے۔
    :dilphool:
     
  4. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی کی بات بلکل درست ہے :hands:
     
  5. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت اچھا اضافہ ہے۔ اب لگا کرے گی صارفین کی ریس۔ موجودہ مجموعی صورتِ حال کچھ یوں معلوم ہوتی ہے (منتظمین سے معذرت کے ساتھ):

    نعیم بھائی کا گھوڑا سب کو چکر دے کر پورا ایک چکر آگے نکل گیا ہے۔ دوسرے نمبر پر کافی پیچھے عبدالجبار ہیں جنہوں نے کاشفی کے اماراتی اونٹ کو بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ھارون رشید کاشفی کے کافی قریب آ گئے ہیں اور یہ کیا، مریم سیف ماہرانہ گھڑ سواری کرتے ہوئے بہت تیزی سے پانچویں نمبر پر آ پہنچی ہیں۔ لاحاصل جتنا بھی دوڑا لیں انہیں کچھ حاصل ہوتا ہوا نظر نہیں آ رہا اور واصف حسین انہیں جلد ہی پیچھے چھوڑ دیں گے۔ آبی کا گھوڑا انہی کیطرح اتنا کول ہے کہ دوڑنے کی بجائے سٹائل مار رہاہے جس کا فائدہ زاہرا جی اٹھا سکتی ہیں۔ عقرب نے شاید جذباتی ہو کر اپنے گھوڑے کو ڈس لیا ہے، لنگڑا لنگڑا کر چل رہا ہے۔ مسز مرزا تو گھوڑے سے اتر کر کھڑی ہو گئی ہیں۔ مزید ریس کا کوئی ارادہ نہیں۔ اور ناظرین نور، شیر افضل، انکل اور ساگراج آخری پوزیشن کے لئے مقابلہ کر رہے ہیں۔ انہیں شاید ریس کی ٹھیک طرح سمجھ نہیں آ سکی۔ لیکن سب سے حیرانی کی بات یہ ہے کہ این آر بی اور ان کا گھوڑا دور دور تک نظر نہیں آ رہے۔ لگتا ہے کہ وہ زندگی کے باقی مقابلوں کی طرح اس مقابلے سے بھی بھاگ کھڑے ہوئے ہیں، حالانکہ جس رفتار سے وہ مقابلے سے بھاگ رہے ہیں اِسی رفتار سے مقابلے میں بھاگیں تو شاید کافی آگے نکل جائیں۔


    نوٹ: ہمیشہ کیطرح، کسی ایک کی تضحیک مقصود نہیں۔ لیکن چھوڑا بھی کسی ایک کو نہیں جائے گا۔
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ این آر بی چاچو !
    آپ کا جواب نہیں۔ کمال کے لکھاری ہیں آپ ۔ بہت خوب آئیڈیاز ہیں۔ زبردست :87:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  7. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا اضافہ ہے۔۔ :a165:
     
  8. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    پڑھ کر بہت مزاہ آیا۔۔ :201: :201: :201:
     
  9. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16

    واہ واہ سر واہ واہ۔۔۔ :a180:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    عقرب، مریم اور کاشفی، آپ سب کو ہنستا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ بہت شکریہ۔
     
  11. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہت خوب :hasna:
     
  12. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    بہت شکریہ :hands:
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    میری نظر آج پڑی۔ بہت عُمدہ، این آر بی بھائی! :101:
     
  14. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    این آر بی جی،!!!!
    آپ بہت اچھا لکھتے ھیں،!!!!!!
    مگر میرا کوئی ذکر نظر نہیں آیا،!!!! بس ایسے ھی مذاق کررھا ھوں!!!!!
    خوش رھیں،!!!!!
     
  15. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    یہ اضافہ مجھے بہت پسند آیا ہے

    صارفین کی حوصلہ افزائی ہو گی اس سے

    خوش رہیں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :salam: سید بھائی ۔
    میں این آر بی بھائی کی صفائی تو نہیں دے رہا (کیونکہ اپنی صفائی انہیں خود کرنی یعنی دینی چاہیے :baby: ) لیکن میرا خیال ہے کہ این آر بی بھائی نے "انکل" کا ذکر آپ کے بارے میں کیا ہے۔

    میرا خیال ہے چونکہ آپکو کافی سارے صارفین انکل بھی کہتے ہیں اس لیے این آر بی بھائی نے بھی آپکو "انکل" کے معزز رشتے سے یاد کیا ہے۔

    مزید وضاحت تو این آر بی بھائی خود ہی آکر دیں گے۔
     
  17. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    :201: نعیم بھائی آپ نے صفائی کی آڑ میں ہماری خوب دھلائی کی ہے۔ اور جی سید انکل، آپ کو ہی 'انکل' لکھا ہے۔ آپ کے اور عبدالجبار بھائی کے کمنٹس کا بہت شکریہ۔

    نام لکھنے کی بات آئی ہی ہے تو خیال آیا کہ آپ سب کے گوش گزار کر دیا جائے کہ آپ سب ہمیں بغیر کسی سابقے اور لاحقے کے صرف 'این آر بی' لکھ سکتے ہیں (خصوصا خواتین تو بھائی لکھنے سے بالکل گریز کریں :hasna: )۔
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ۔۔۔

    [center:22al53m5]خط تو فرمائش پہ لکھ دیا تم نے
    سب کا سب بےدھیان لکھ ڈالا
    خط کے القاب پھر بھلا ڈالے
    پھر مجھے "بھائی جان" لکھ ڈالا
    [/center:22al53m5]
    [center:22al53m5]:takar: :takar: :takar: :takar: :takar:[/center:22al53m5]
     
  19. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108

    :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں