1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو سالگرہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏6 نومبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو کافی مہنگا کیک کھانا ہے پھر آپ جانیں اور جبار بھائی جانیں :201:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ عبدالجبار بھائی کے حوالے ہیں ۔ چاہے مہنگا کھائیں یا سستا ۔
    میں نے انکے ولیمے پر ہی حساب چکتا کرنا ہے۔ :bigblink:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں ٹھیک ہے جب میں کیک کھا لوں گا تو بتاؤں گا کہ کتنے کا کیک تھا :119:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک نہیں کھایا ؟ جلدی سے کھا لیں ورنہ عبدالجبار بھائی اعتکاف بیٹھ جائیں گے۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی 10 ماہ پڑے ہیں ٹینشن نا لیں
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تو گویا آپ کا اگلے 10 ماہ تک کیک کھانے کا کوئی ارادہ نہیں‌؟
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں جی میں نے آج ہی کیک کھا لینا ہے آپ فکر نا کریں میری جبار بھائی سے ملاقات تو ہونے دیں :suno:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اس کام کے لیے پہلے عبدالجبار بھائی کو میرا پیغام پڑھوا لینا ۔ ایسا نہ ہو کہ کیک کھا کر آپکو لینےکے دینے پڑ جائیں۔ :hasna:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میں اتنا بھی کاکا نہیں ہوں کہ مجھے ایسی باتوں کا پتہ نا چلے :bigblink:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیک کھانے کی ضد تو کاکے ہی کرتے ہیں۔ دیکھ لیں باقی سارے تو کھا پی کر چپ بھی کر گئے ہیں ۔ :201:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی کوئی آنلائن نہیں ہے ورنہ کئی امیدوار ہیں :135:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیک ابھی کھایا نہیں‌اور مکے پہلے ہی مارنا شروع کردیے ہیں ؟ :rona:
     
  13. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤں پھر رات کو آپ کو کتنے کی منجی ٹُھکی ہے
     
  14. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نعیم بھائی آپ کے ڈر کو دیکھتے ہوئے میں نے دستخط چینج کر دیے ہیں
    اب آپ بھی کیک کھلا دیں اور سدا کنجوس رہنے کی قسم توڑ دیں:hpy:
     
  15. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عثمان بھائی بہت خوبصورت چھکا :87:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔ یہ حسن بھائی کی منجی تو ٹھک گئی
    اب بتا دیں‌کتنے کی ٹھکی ؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی سے پوچھ لیں انہوں نے عبدالجبار بھائی سے کھا بھی لیا ہے۔ آپ کو بھی سلیمی چوک تک کا سفر (انگریزی والا) کرنا پڑے گا۔
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی ٹھکی ہے یہ تو جب حساب کریں گے تب ہی پتہ چلے گا
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب آپ نے کم از کم منجی جتنا بڑا کیک کھایا ہے ؟ :208:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جتنا بھی کھایا ہے یہ تو ولیمے پر ہی پتا چلے گا :87:
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں اب باقیوں کو بھی بتا دیں‌کہ آپ نے کیک کھا لیا ہے
    اب کوئی مجھے کنجوس نہ کہے ۔ ورنہ :133:
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ورنہ کیا یہ دھمکی ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے مجھے سالگرہ کی مبارک دے دی۔
    منجی جتنا بڑا کیک بھی کھا لیا ۔

    اب اور کیا چاہتے ہیں ؟
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    یہی کہ اب آپ کو کوئی اور منجی نا ٹھوکے اور اس لڑی کو تالا بھی لگ جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں