1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو سالگرہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏6 نومبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکباداور دعا کے لیے بہت شکریہ ۔
    اللہ پاک آپکو اجرِ احسن عطا فرمائے۔ آمین
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یعنی کہ آپ مجھے لارے لگا رہے تھے کہ جبار بھائی سے کھا لینا :131: :131: :131:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انسان کو ہمیشہ اپنی محنت کی کمائی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔
    زرداری سمیت ساری قوم ہی دوسروں کے لاروں پر لگ چکی ہے۔
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو آپ نے پہلے کیوں نہیں بتایا کہ کیک نہیں کھلانا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے انکار کب کیا ؟ :131:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انکار ہی ہے جو آپ فون نہیں کر رہے :boxing:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گویا آپ اپنی کنجوسی کا ٹھوس ثبوت مہیا کر رھے ھیں
     
  8. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    لگتا ہے نعیم بھائی شیخ صاحب ہیں :hpy:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لک بھائی آپ کے ہر پیغام کے نیچے درمیان میں‌بڑا سا فتوی لکھا دیکھ کر ڈر جاتا ہوں کہ کہیں آپ مفتی تو نہیں۔ مثلاً ۔۔۔۔


    لک فارورڈ ۔۔۔
    لگتا ہے نعیم بھائی شیخ صاحب ہیں :hpy:

    فتویٰ
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اپنا مطالبہ واضح کریں۔ فون یا کیک ؟ :nose:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    گاجریں اگر ٹھوس مادہ ہیں تو سمجھیں ٹھوس ہے۔
    ویسے مائع ثبوت بھی ہوتے ہیں کیا ؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ اپنی اگلی سالگرہ تک سب کو باتوں میں الجھائے رکھنا چاھتے ھیں کیا
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی نہیں۔ میں تو کیک کھلانے پر تیار بیٹھا ہوں۔ کوئی کھائے تو سہی ۔
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے باتوں باتوں میں یہ نعیم بھائی نے کیک کا لفظ ‌بھلا دینا ہے :horse:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ظاہر ہے جب آپ لوگ سارا کیک چٹ کر جائیں گے تو مجھے بھولنا ہی پڑے گا
    اور میں تو ازلی بھولا بھالا ہوں ۔ :baby:
     
  16. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    شکر کریں کہ نعیم چاچو نے اس مرتبہ گاجریں خرید کر رکھ لی ہیں
    ورنہ ایک مرتبہ ایسے مطالبے پر نعیم چاچو نےگاجریں بونے کے لیے زمین میں ہل چلانے سے آغاز کیا تھا۔ :takar: :bigblink: :takar:
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    نعیم چاچو ۔ آپ پچھلی 70 سالگرہوں سے ایسا ہی چکر دیتے آرہے ہیں لیکن اب کے ہم بنا کیک کھائے جان نہیں چھوڑنے والے ۔ :119:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب بھائی ہم آپ کے ساتھ ہیں
     
  19. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    غریب قوم کے مسکین نمائندے مسٹر نعیم ۔
    سالگرہ مبارک ہو :dilphool:

    خدا کرے ساری قوم آپکی طرح اسی طرح اپنے خرچے پر خوشیاں‌مناتی رہے اور ہم اقتدار کے مزے لوٹتے رہیں۔ :khudahafiz:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی ابھی تک کیک نہیں کھلایا :p
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیارے بھتیجے ۔ آپ نے سالگرہ کی لڑی میں بھی چھکے چوکے لگانے شروع کر دیے ۔ :86:
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ زرداری صاحب ۔ مجھے نمائندہ کی بجائے صرف غریب قوم کا رکن ہی رہنے دیں۔

    آپ کی دعا پر آمین نہیں کہوں گا۔
    اللہ کرے قوم کا شعور جاگ جائے اور قومی مجرم اپنے انجام کو پہنچیں۔ آمین
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے تو ہزار بار طریقہ بتا دیا ۔ آپ نے کھایا ہی نہیں۔ اب میں آپکے منہ میں ڈالنے سے تو رہا ۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ابھی فون کیوں نہیں کر دیتے :133:
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    قسم سے میں ابھی فون کر رہا ہوں ۔ :170:
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جبار بھائی کو کیوں نہیں فون کر رہے
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    نعیم بھائی! میری طرف سے بھی سالگرہ بہت مبارک ہو۔ :flor: :)
    (تاخیر کے لئے معذرت)
    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ (آمین)
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالجبار بھائی ۔ شکر ہے خدا کا آپ آگئے۔
    سالگرہ کی مبارکباد اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمیشگی خوشیاں دے۔ آمین

    تاخیر پر معذرت نہیں بلکہ جرمانہ ہوگا۔۔ حسن رضا کو میری طرف سے کیک کھلا دیں۔ اور خرچہ میرے کھاتے میں لکھ لیجئے گا۔ پاکستان آؤں گا تو آپکے ولیمہ کی سلامی میں حساب چکتا کردوں گا۔ :a172:
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک کیک نہیں کھلایا
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں نے آپکے سامنے عبدالجبار بھائی سے ڈائریکٹ بات کر دی ہے۔ اب آپ جانیں ، عبدالجبار بھائی جانیں اور کیک بھائی جانیں۔ :car:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں