1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کو سالگرہ مبارک ہو

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از دریاب اندلسی, ‏6 نومبر 2009۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ بہت اچھے :208:
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کتنی معصوم خواہش ھے ہارون جی آپ کی

    مگر ان کے کان پہ جوں بھی نہیں رینگنے والی، مہا کنجوس ھیں ، اپنے پڑوسیوں کو کیک نہیں کھلاتے آپ سب تو پھر دوسرے براعظم میں ھیں
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عثمان بھائی ۔
    آپ کی محبت اور دعائیں بہت اچھی لگیں۔ اور مکی ماؤس والا کیک بھی خوب تھا۔
    پلیز یہی کیک آپ حسن رضا بھائی کو بھیج دیں۔ شکریہ
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام عقرب بھائی ۔
    مبارکباد اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔
    اللہ آپکو بھی لمبی عمر اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یار آپ لوگوں کو کیک ہی کھانا ہے تو سیدھا طریقہ بتا دیاہے نا۔

    سلیمی چوک پہنچ جائیں۔ عبدالجبار بھائی کو پکڑ لیں اور ان کی جیب سے پیسے نکلواکے بڑا سا کیک کھالیں۔ اور عبدالجبار بھائی کو بولیں کہ نعیم نے آپکے ولیمے میں جو سلامی دینی ہے اس حساب میں جمع کر لیں۔

    میرا ان سے حساب چلتا ہے۔ :computer:
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی ۔ میں تو ان کو انتہائی آسان (اور مفت ) طریقے سے کیک کھلانے کے چکر میں ہوں۔

    اور ہاں پڑوسیوں کے لیے تو میں سب کچھ کرنے کو تیار ہوں۔ بھولا بھالا جو ہوا۔ :baby:
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ خود کیوں نہیں خرچہ کرتے :131:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن رضا بھائی ۔ آپ کو مطلب کیک سے ہے یا میرے خرچہ کرنے سے ؟
    عبدالجبار بھائی کو سلامی کے کھاتے میں جو فنڈ جمع ہورہا ہے وہ میرا ہی خرچہ ہوگا نا۔
    آپ کیک کھائیں اور نکلیں یہاں سے۔ :car:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ جبار بھائی کو فون کر کے کہہ دیں کہ ہمیں کیک کھلایا جائے آپ کے کھاتے سے :133:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وہ روز آپکے پاس ہوتے ہیں ۔ انہیں بول دیں۔ اگر انہوں نے انکار کیا تو پھر مجھے بتائیے گا۔ :hands:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انکار کیا ہے تو کہا ہے
    جبار بھائی کہہ رہے تھے لگتا ہے نعیم بھائی مجھ سے ناراض ہیں :baby:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    انکار کیا ہے تو کہا ہے
    جبار بھائی کہہ رہے تھے لگتا ہے نعیم بھائی مجھ سے ناراض ہیں :baby:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں کہیے گا میں ان سے بالکل ناراض نہیں ہوں۔
    بس کیک کھلا دیں اپنی جیب سے تو نعیم بھائی راضی ہی راضی ۔

    اور ہاں آپ نے پیغام دو بار کیوں لکھا ؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ فون کیوں نہیں کرتے
    ایک بار فون کر کے جبار بھائی کو کہہ دیں کی کیک کھلائیں ہمیں
    نیٹ‌کی وجہ سے پیغام دو بار ارسال ہو گیا
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    پڑوسیوں کو تو ابھی تک کیک بھی نہیں ملا یہ کس قسم کا خیال رکھتے ھیں‌آپ:143:
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی تک نعیم بھائی آپ نے فون نہیں کیا :143:
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ ان سے کیسی کیسی امیدیں لگائے بیٹھے ھیں :143:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا وہ سالگرہ کا کیک نہیں کھلائیں گے :angle:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے نہیں لگتا ، ویسے امید پہ دنیا قائم ھے آپ امید سے رھیں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں دیکھتے ہیں اب نعیم بھائی کیا کرتے ہیں
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کب تک دیکھنا ھے کیا ان کی 50 ویں سالگرہ تک
    تب تک آپ بچے نہیں رھیں گے اور میں شاید جہان فانی سے کوچ کر چکی ہوں
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی آپ بےبی ہیں اللہ آپ کو لمبی زندگی دے آمین

    نعیم بھائی جلد ہی کیک کھلادیں

    ویسے کیا پتہ صبح ہم نے آنا بھی ہے کہ نہیں
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ان محترمہ کا نام بھی بتا دیں:172:
     
  24. شام
    Online

    شام مہمان

    Happy birthday to u
    thanks
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ان کے پاس جائیں اگر نہیں کھلائیں تو میں آپ کو کھلا دو ں گا :p
     
  26. پاکیزہ
    آف لائن

    پاکیزہ ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جولائی 2009
    پیغامات:
    249
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    سالگرہ مبارک ہو ۔ :222:

    اللہ آپکو بےحد خوشیاں دے۔ آمین
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے گاجریں خرید کے فریج میں رکھی ہیں۔ فرصت ملتے ہیں بھجوا دوں گا۔
    ان سے حلوہ، گجریلا، کیک، سالن سب کچھ بن جاتا ہے۔ :hands:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سالگرہ کی مبارک باد میں فون کہاں سے آگیا ؟
    آپ نے فورم پر مبارک باد دی تو کیک بھی فورم کے ذریعے ہی کھائیں
    اگر آپ نے فون پر مبارکباد دی ہوتی تو میں جواباً فون پر کھلا دیتا۔

    میں تو ہوں بھولا بھالا۔۔۔ جو جیسا کرتا ہے ویسے ہی جواب دیتا ہوں ۔ :hasna:
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پڑوس میں 3 گھر ہیں۔ دائیں ، بائیں اور پچھواڑے میں ۔
    آپ کی دلچسپی کہاں ہے ؟ :hpy:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Thanks for birthday wishes Sham ji.
     

اس صفحے کو مشتہر کریں