1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    پڑھا ھے اسی لئے تبصرہ نہیں‌کیا :201: :201: :201:[/quote:eek:40uw77s]
    آپ نے کیسے پڑھ لیا آپ کو تو دس نمبر کی عینک لگی ھو ہے
     
  2. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22

    پڑھا ھے اسی لئے تبصرہ نہیں‌کیا :201: :201: :201:[/quote:fht80knh]
    آپ نے کیسے پڑھ لیا آپ کو تو دس نمبر کی عینک لگی ھو ہے[/quote:fht80knh]
    بہت اچھے لک جی۔ چوکا تو بنتا ہے آپکا :101: :87: :101:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کتنے کھوچل جوابات ہیں بھولے بھالو کے :143:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ بتائیے کونسا جواب آپکو کھوچلانہ لگتا ہے؟ میں بھولے بھالے انداز میں اسکی وضاحت کردوں گا۔ :computer:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی ایک ہوتو بتاؤں‌[​IMG]
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جیسے آپ کی مرضی ۔ اسکا مطلب ہے آپ نے میرا تعارف منظور کر لیا۔ ہیں جی ؟ [​IMG]
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی حوصلہ رکھیں پانچ روزے ہیں باقی آپ کی قید کے دن ختم ہونے ہی والے ہیں :176:
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ سچی مچی کا چھکا ۔ :101: :101: :101:
    آپ نے لوز بال کا زبردست فائدہ اٹھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ آگیا ۔
     
  9. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    6 میری طرف سے بہھی ھارون ساھب کے لیے ۔ :yes:
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کیا شک ہے :dilphool:
     
  11. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    چھکا تو ہارون بھائی نے خوب لگایا سٹیڈیم سے باہر بال گیا مگر آپ کس ---- کوٹ کے بعد تاش :101: بانٹ رہے ہیں :201::201::201:
     
  12. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں کوئی شک نہیں نعیم بھائی آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں :a150:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بزم خیال بھائی ۔ آپ کی نظر شناسی کی داد دیتا ہوں۔ :84:
     
  14. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی داد دیتا ہوں سے کام چلائیں کان ترس گئے ہیں سننے کو کہ دعوت دیتا ہوں :159:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ع کو حلق سے غلغلے سے نکال کر د۔ و۔ ت کے درمیان فٹ کرنا اتنا آسان نہیں ہے ۔ :201:
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے بزم خیال بھائی ۔ آپ 2009 کے تیرھویں مہینے کی 32 تاریخ کو ہمارے ہاں‌تشریف لائیے گا۔
    آپ کو دلی دعوت ہے۔ :dilphool:
     
  17. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    چلو ھارون بھائی کی دعوت کی خواھش تو پوری ھونے جارھی ھے،!!!!!!
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ میں نے بزم خیال بھائی (یعنی محمود الحق) بھائی کو دعوت دی ہے۔
    اب ہم دونوں بیٹھ کر "مقررہ تاریخ" کا انتظار کریں گے: :86:
     
  19. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    معذرت،!!!! نہ جانے آج دماغ پر ھارون بھائی کیوں سوار ھیں،!!!!!
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے آپ کو ان سے بہت پیار ہوگیا ہے۔
    ویسے ہارون بھائی ہیں بہت پیارےانسان۔

    سید بھائی ۔ عید کے دوسرے دن تو آپکو خوشی ہی خوشی ہونی چاہیے۔ :237:
     
  21. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بات تو بالکل صحیح ھے، نعیم بھائی،
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو صحیح ہوگئی ۔ لیکن آپ کے ذہن مبارک پر کچھ اور " سوار " نہیں ہوا ؟
     
  23. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    ھاں اب سمجھ میں آیا کیونکہ خواب میں لگتا ھے کہ ان سے فون بات ھوئی تھی،!!!! ، بہت پیاری گفتگو کرتے ھیں،!!!!!!
     
  24. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    احتجاج احتجاج میں احتجاج کرتا ہوں نعیم بھاٰی کا تعارف نہ مکمل ہے ان کو ایک نمبر بھی نہیں ملنا چاہیے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خواب میں ٹیلیفون کرنا بہت مفید ہوتا ہے۔ "خرچہ" نہیں‌ہوتا نا ۔ سنا ہے کال فری ہوتی ہے۔ :170:
     
  26. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ھاھاھھاھاھاھاھاھاھاھھاھھاھھاھھا لیکن میرے پاس ویسے بھی پوروے یورپ کے لیے کال فری ہے خؤاب میں جانے کی ضرورت نہیں ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو اچھی بات ہے۔ لیکن ہمارے سید بھائی تو سعودی عرب میں ہیں ۔ جہاں‌کا فون شاید دنیا میں سب سے مہنگا ہے۔
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو پاکستان میں ھارون بھائی سے خواب میں فون پر بات کرنے کا ذکر کررھا تھا،!!!!!
     
  29. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں پر اتنا بھی مہنگا نہیں ھے،!!!!!!!
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سید بھائی ۔ اگلی دفعہ سوئیں تو پلیز ذرا عبدالجبار بھائی کو اور مجھے بھی کال ملائیے گا۔
    کانفرنس کال کے ذریعے ضروری بات کرنی ہے۔ :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں