1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عبدالجبار, ‏15 نومبر 2006۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    آپ سب کو منتظم اعلی سے ڈر نہیں لگتا ؟ وہ اتنی بارعب اور غصے والی ہیں :212:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :soch:
     
  3. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    :no: ایسی کوئی بات نہیں :no:
    البتہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور فضولیات مجھے اچھی نہیں لگتی :131:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :no: ایسی کوئی بات نہیں :no:
    البتہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور فضولیات مجھے اچھی نہیں لگتی :131:[/quote:1pxw3adm]

    اطلاع کا شکریہ :a191:
     
  5. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    :no: ایسی کوئی بات نہیں :no:
    البتہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور فضولیات مجھے اچھی نہیں لگتی :131:[/quote:qre1rhpf]
    نعیم چاچو کو اتنے صارفین کی حمایت کے باوجود بین رکھنا ۔۔۔ کیا اچھی بات ہے ؟
    پلیز ۔ انہیں بحال کردیں۔ شکریہ
    اللہ آپکے دل کی مرادیں پوری کرے۔ آمین :dilphool:
     
  6. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    :no: ایسی کوئی بات نہیں :no:
    البتہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور فضولیات مجھے اچھی نہیں لگتی :131:[/quote:3q7jstpb]
    نعیم چاچو کو اتنے صارفین کی حمایت کے باوجود بین رکھنا ۔۔۔ کیا اچھی بات ہے ؟
    پلیز ۔ انہیں بحال کردیں۔ شکریہ
    اللہ آپکے دل کی مرادیں پوری کرے۔ آمین :dilphool:[/quote:3q7jstpb]
    خدا کے لیے اب بحال بھی کردو (ہُن کی پئے کڈ دے او ویچوں)
    :takar:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :no: ایسی کوئی بات نہیں :no:
    البتہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی اور فضولیات مجھے اچھی نہیں لگتی :131:[/quote:1g42x3kb]

    اب یہ نہ کہہ دیں کہ نعیم کی بحالی کا مطالبہ فضول ہے :takar: :takar:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ھارون جی اپ تھکے نہیں انتظامیہ کر دیں بحال نعیم جی کوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
     
  9. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    خوشی !
    آپ کو نعیم بھائی سے دراصل پوری طرح واقفیت نہیں ۔ اس لیے آپکو انکی بحالی کے لیے ہم سب کا اتنا اصرار آپکو عجیب لگتا ہے۔
    اگر ہماری اردو میں انکی ہمہ جہت شخصیت، شاعرانہ مزاج، مسکراہٹیں‌بکھیرنا اور پرخلوص محبتیں لٹانا یہ سب کچھ دیکھ لیتی یا سابقہ پیغامات سےدیکھ لیں تو آپ کو بخوبی معلوم ہو جائےگا کہ ہماری اردو میں نعیم بھائی کی موجودگی کتنی اہم ہے۔
    ------------------------------------------------------------
    خیر آپ خود بھی ماشاءاللہ ۔۔ ہماری اردو ۔۔ کی رونق میں اہم اضافہ ہیں ماشاءاللہ :dilphool:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جناب میں تو بنا جانے ھی کہہ رھی ھوں کہ اب بحال کردیں ورنہ ھارون ھم سب کو بےحال کر دیں گے :hpy: :hpy: :hpy:
     
  11. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    اور میرے سابقہ پیغام میں سرخ رنگ میں اپنی تعریف والے جملے پر " شکریہ "‌ ہی کہہ دیں ؟
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ جزاک اللہ نوازش بڑی مہربانی
     
  13. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    نوازش نام بھی عجیب ہے۔
    ہمارے ایک سکول ماسٹر بھی نوازش علی ہوتے تھے۔
    اور ہماری پڑوسن بھی نوازش بیگم ہے
    :soch: :soch: :takar: :takar: :soch: :soch:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک ٹی وی پہ پروگرام بھی چلتا ھے بیگم نوازش علی ویسے تووووووووووووو
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہم امید کریں کہ اب نعیم بھائی کو بحال کرنے کیلئے مشاورت جلد ہوگی :dilphool:
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    نعیم بھائی کو بحال کریں۔۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی آُ نے کوئی تحریک چلانی تھی :soch:
     
  18. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    وہی تو چلا رہا ہوں۔۔۔کہ نعیم بھائی کو بحال کریں انتظامیہ پلیز۔۔
    :dilphool:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    وہی تو چلا رہا ہوں۔۔۔کہ نعیم بھائی کو بحال کریں انتظامیہ پلیز۔۔
    :dilphool:[/quote:jp2s7qz7]
    کوئی نیا عنوان دیکر نئی لڑٰ بنادیں :yes:
     
  20. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    نعیم صاھب کا تعارف اور اتننی گپ بازیے ؟ :takar:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون گپیں مار رہا ہے :soch:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وھی جو سر پھوڑ رھے ھیں اپنا :hpy: :hpy:
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں سے نکے گا بھوسا
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ شاید بھوت کہنا چاہ رھے تھے :201: :201:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں یہ ذکر توڑی عرف بُھوسا کا ہے
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چلیں پھر تو ٹھیک ھے
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم کا تعارف پڑہا آپ نے :dilphool:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جی پڑھا ھے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے ۔ کسی نے تو پڑھا !
    ورنہ کئی تو :hpy: بن پڑھے تبصرے کر دیتے ہیں
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    پڑھا ھے اسی لئے تبصرہ نہیں‌کیا :201: :201: :201:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں