1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم صاحب سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 نومبر 2011۔

  1. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم نعیم بھائی

    سالگرہ مبارک ہو آپ کو
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آصف بھائی کچھ جگہوں پر تو قصائی حضرات آدھی گردن کے بعد میں تکبیر نہیں پڑھتے ۔ عرض کریں تو فرماتے ہیں جناب صبح پہلے جانور کے وقت تکبیر پڑھ لی تھی وہی کافی ہے۔ :nose:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    سانجھا کاروبار "قلفی ہاؤس" چلانا ہے تو ایک دوجے کا خیال تو رکھنا ہی پڑے گا نا۔ ویسے آپ نے بھی اگر خود کو معصوم شوم ثابت کروانا ہو تو بتائیے گا۔ میں‌اپنے پورے بھولپن سمیت آپکی سپورٹ کروں گا۔ :237:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    ڈاکٹر آصف بھائی ۔ آپ کی دعائیہ مبارکباد کا بہت شکریہ ۔ اللہ آپکو اپنے پیاروں سمیت دائمی خوشیاں دے۔ آمین :dilphool:
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ارشین بہن ۔ دعاؤں میں‌یاد رکھنے کی درخواست ہے۔
    اللہ پاک آپکو اپنی خاص رحمتوں تلے رکھے ۔ آمین
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    سعید الفت بھائی ۔ پیار بھرے پیغام کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر۔ یہ پھول آپ کے لیے :dilphool:
     
  7. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    نعیم بھإئی کو سالگرہ کی خوشی مبارک ہو ۔ اور اللہ کرے یہ دن آپ کی زندگی میں‌سیکٹروں‌بار آئے ۔بہت ساری دعاؤں ، نیک تمناؤں‌اور لمبی عمر کی دعا کے ساتھ ہیپی برتھ ڈے نعیم بھإئی ۔۔۔۔۔۔
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    اب ایسا کیا ہوگیا کہ گِلہ نہیں‌رہنا چاہیے ؟؟؟؟
    کچھ اندر کی خبریں‌ہمیں بھی پہنچائی جائیں۔ قربانی والی عید پرکونسی کونسی قربانی ہوئی ۔۔ بتایا جائے۔
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آپ جیسی بہنوں کا دھیان ہمیشہ رہتا ہے۔ بس اس شعر کی طرف دھیان اب گیا تھا ۔ :dilphool:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    سرکھجانے والوں میں سے ایک آپ اور دوسری ہماری چاچی جی ہوگئیں۔۔ تیسرا کون سرکھجائے جارہا ہے؟؟؟ :143:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    نعیم بھإئی سعید بھائی نے کیک گفٹ کیا آپ کو اس میں‌کیک پر لکھے 40 پر غور کریں‌یا جھنڈی کے اوپر لکھے 18 پر :dilphool:
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    وعلیکم السلام فاطمہ حسین بہنا جی۔
    بہت بہت شکریہ آپ کا۔ اللہ تعالی آپکو دنیا جہان میں‌اپنی رحمتوں‌کا سایہ عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک



    معصوم تو ٹھیک ہے پر بھولے بادشاہ ، یہ شوم والی بات کچھ زیادہ نہیں ہو گئی :119:
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک



    حاصل جمع پر غور کرنا زیادہ بہتر رہے گا :87:
     
  15. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    مبار ک ہو بھئی ساتھ عید کا گفٹ بھی مل گیا ہے کیک کی صورت میں
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم جمیل بھائی ۔ آپکو طویل عرصہ بعد دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
    سالگرہ کی مبارکباد کے لیے بہت شکریہ ۔ دعاؤں کے لیے جزاک اللہ ۔۔۔ اللہ تعالی آپکو اپنے پیاروں کے ہمراہ دائمی خوشیاں‌عطا کرے۔ آمین
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    دراصل میری اصلی عمر 18 سال کا تو سعید الفت بھائی کو یقین تھا سو انہوں نے 18 سال کا جھنڈا لگا دیا
    لیکن ہر عظیم آدمی کے مخالفین چونکہ پراپیگنڈہ کرتے رہتے ہیں اسی طرح مجھ بھولے بھالے کے خلاف بھی پراپیگنڈہ کے طور پرجو 40 سال مشہور ہیں شاید اسی وجہ سے انہوں نے نچلے کیک پر 40 بھی لکھ ڈالا ۔ :y_rofl:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آصف بھائی ۔ جس طرح میری عمر میں بھولا بننے کے لیے اسکے آگے "بھالا " لگانا ضروری ہوتا ہے۔ یعنی بھولا بھالا
    اسی طرح آپ کی عمر میں معصوم کے ساتھ "شوم" کا لاحقہ ایک امرِ لازم بن جاتا ہے۔ :237:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم صدیقی بھائی ۔
    اتنے پیارے تحفے ، پرخلوص مبارک باد اور نیک دعاؤں کے لیے بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیرا
    معذرت کی کوئی بات نہیں ۔ میں نے اپنے بچوں سے ایک بات سیکھ لی ہے کہ سالگرہ کبھی بھی اور کہیں بھی منائی جاسکتی ہے۔ :a150:
     
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک



    مگر میں محض معصوم تو نہیں ہوں‌ ، بلکہ معصوم سا ہوں :84:
    اس لیے شوم کا لاحقہ غیر ضروری ہو جاتا ہے ۔
     
  22. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    نعیم جی ۔ السلامُ علیکُم
    یہ جواب میں نے بلال جی کو دیا تھا
    آپ کی لڑی میں
    معذرت بھی اسی لیے کی تھی
    باقی آپ نے جو پوچھا ہے ۔ کہ تیسرا کؤن سر کُھجائے جا رہا ہے تو
    ہم گھر کے چھِ افراد ہیں
    ۔:thnk:۔:thnk:۔:thnk:۔:thnk:۔:thnk:
    شاید اب آپ سمجھ جائیں
    ،
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    مگر یہاں تو سر کھجانے والے پانچ دکھائی دیتے پڑے ہیں :y_thinking:
     
  24. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    لو جی حد ہو گئی
    آپ تو بُہت بڑے والے بھولےبھالے نِکلے
    جناب چھٹے نے ہی پانچ کو سر کھُجانے کا کام سؤنپا ہواہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    اور آپ نے ایسے زیرک بڑے بھائی کو چھٹے کا "بستو بند" کرنے کا ذمہ دیا ہوا ہے۔ :y_rofl:
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آصف بھائی لگتا ہے یہ مسئلہ "مجلسِ مشاورت" میں لےجانا پڑے گا۔ ہاہاہاہا :237:
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آپ واقعی بھولے بھالو ہیں۔ :takar:

    الکرم جی نے آپ کے بہت بڑے بھائی کا نہیں چھوٹے بھائی کا تذکرہ کیا تھا شاید۔ :thnk:

    :201:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    ویسے ۔۔سرپیٹنے سے۔۔ سرکھجا لینا۔۔ بہتر نہیں ؟؟؟ :sad0126:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں