1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم صاحب سالگرہ مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    ًمحترم اور پیارے بھائی آپ کو http://www.musicsongz.com/wp-content/uploads/2010/07/Heart-Glitters1.gif کی گہرائیوں سے سالگرہ کی مبارک
    دعا ہے کہ اللہ کریم آپ کو لمبی صحت اور نیکیوں والی زندگی سے نوازیں اور ہمیشہ خوش و خرم رہیں اپنے سب پیاروں سمیت

    نوٹ : ان پیاروں میں ہم سب بھی شامل ہیں
    http://www.goldencards.com/database/cards/birthday/happy_birthday/18.gif
    [​IMG]

    http://cdn.dailyclipart.net/wp-content/uploads/medium/Birthday1.jpg
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    [BLINK]نعیم بھائی کو سالگرہ مبارک[/BLINK]

    [​IMG]
    [​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    نعیم بھائی آپکو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے سالگرہ مبارک اور بہت سی نیک خواہشات:flor:
    اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوشیوں اور کامیابیوں والی زندگی سے نوازےآمین
    [​IMG]

    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
    تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
    آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
    منزلیں خود تیرے قدموں میں آئیں
    تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
    سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
    تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
    بلندیاں تیرے قدم چومیں
    مسرتیں تیرے چاروطرف گھومیں
    تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
    مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
    آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم:
    پیارے نعیم بھائی!
    :222: میری جانب سے بھی سالگرہ کی خوشیاں مبارک :222:
    :wow::n_Congratulations::wow:​
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    نعیم جی میری طرف سے بھی آپ کو
    سالگرہ
    کی ڈھیروں مُبارک باد
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔ محبت بھری دعاؤں و نیک تمناؤں کے لیے شکریہ پیارے بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم۔ اچھی بہن آپ کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم تانیہ بہن۔ اتنی مزین مبارک باد اور خوبصورت دعائیہ الفاظ کے لیے بہت ممنون ہوں ۔ اللہ تعالی آپکو پرخلوص جذبات کے بدلے اس سے بھی بڑھ کر نعمتیں عطا کرے۔ آمین
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم عبدالجبار بھائی ۔ آپ کی طرف سے کئی برسوں بعد مبارک باد پا کر بہت خوشی ہوئی ۔ اللہ آپکو بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم محترم الکرم صاحب۔ آپ کی پرخلوص شفقت کے لیے میں بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اپنی خاص دعاؤں میں‌ہمیشہ یاد رکھیے گا۔ اللہ تعالی آپکی ساری دلی تمنائیں جلد از جلد قبول کرلے۔:)
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    بھولے بھائی عید کا کوئی بھولا بھالا واقعہ سنائیں















    مگر ہمارے بھولے بیٹے کا آپ کا نہیں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    اسلام علیکم
    نعیم بھائی سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو

    [​IMG]
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    http://img105.imageshack.us/img105/5875/khushinj9.jpg


    پیارے نعیم بھائی سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
    خوش رہیں
    بہت جئیں

    :flor:
    :flor::flor:
    :flor::flor::flor:
    :flor::flor:
    :flor:
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    السلام علیکم
    نعیم بھائی ! میری طرف سے بھی بھولی بھالی سی سالگرہ مبارک ہو ۔
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    عید پر سب سے عجیب واقعہ یہ ہوا کہ ہماری مسجد میں متوقع سکالر کا بوجوہ انتظام نہ ہوسکا جس کے باعث مجھ بھولے بھالے کو عید کے اجتماع سے "خطاب " کرنا پڑا ۔:y_rofl: :doh: :y_rofl: :doh:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    شکریہ بہنا جی ۔ شکر ہے آپ نے نعیم بھائی لکھ دیا ورنہ آپکے کیک کے نیچے آپکے دستخط والا شعر بھی آپکے مبارکبادی پیغام کا حصہ لگ رہا تھا۔ :84: :84: :84:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    بہت شکریہ ملک بلال بھائی ۔ آپ جیسے بھائیوں‌کی پرخلوص دعائیں ایک نعمت سے کم نہیں۔
    لیکن ایک بات میں نے نوٹ کی ہے کہ آپ کے ساتھ "ہمیشہ دیر کردیتا ہوں " والا معاملہ ہے۔
    خدارا اب نیک کام میں مزید دیر مت کیجئے۔
    ہمیں بھی مبارکیں دینے کا موقع فراہم کیجئے۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    آصف بھائی ۔بہت بہت شکریہ ۔ آپ مجھے بہت اچھے لگتے ہیں کیونکہ آپ نے میرے بھولے پن کو قرار واقعی تسلیم کر لیا ہے۔ :222: :n_thanks: :222:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    میں ابھی ایک قربانی کی نیت کا کلپ دیکھ کر اس لڑی میں آیا ہوں :222:
    آپ سوچ بھی نہیں‌سکتے کہ مجھے کتنی خوشی ہوئی ہے
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    جی اسی "حادثے" کی طرف میرا بھی اشارہ ہے ۔ وہ نوید صاحب نے کہیں سے نکال کر یہاں‌چپکا بھی دیا یہ ان کا بھولا پن ہے۔ :doh:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    عباس بتا رہا تھا کہ ان کے پڑوس میں ایک بھولے بھالے قصائی نے کافی دیر تنگ کرنے والی گائے کے گرتے ہی بسم اللہ اور اور تکبیر کے بغیر ہی چھری پھیر دی ، آدھی گردن کٹنے پر کسی نے یاد دلایا تو فورا پڑھی ۔ :84:
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک


    جناب عالی ! ہم تو آپ کے بھولے پن کو نہ صرف خود تسلیم کرتے ہیں بلکہ حتی الموقع کوشش کرتے ہیں کہ دوسروں‌ سے بھی تسلیم کروائیں ۔
     
  25. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    [​IMG]
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
  27. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    نعیم بھائی میری طرف سے آپکو بہت بہت مبارک ھو


    [​IMG]

    [​IMG]
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    اب تو یہ گلا نہیں رہنا چاہیے۔ :y_rofl:
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک

    میں نے کتنی بار کیا ہے آپ کو بھائی آپ کو اس کا دھیان اب آیا:121:
     
  30. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم صاحب سالگرہ مبارک


    ۔:thnk:۔:thnk:۔:thnk:

    نعیم جی سے معزرت کے ساتھ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں