1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعیم بھائی کے تعاقب میں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏16 مارچ 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    قسم سے اگر آج ابن انشا زندہ ہوتے تو وہ پکار اُٹھتے
    کہ میں ابن بطوطہ کے تعاقب میں نہیں تھا بلکہ ابن بطوطہ کو الہام ہوا تھا کہ میں نے یہاں سے گزرنا ہے
    اس لیے اس نے ان ملکوں کا انتخاب کیا سفر کے یے تا کہ کل جب میرا سفر نامہ لکھا جائے تو ابن بطوطہ
    کا سفر نامہ بھی تازہ ہو جائے

    یہاں ہماری اردو میں بھی کچھ ایسا ہی ہو رہا ہے آپ خود دیکھ لیں خوشی بیبی کتنی سپیڈ کے ساتھ
    ہواؤں میں چونکڑیاں بھرتی ہوئی نعیم بھائی کے تعاقب میں ہیں

    اس کا ثبوت آپ کے سامنے ہے صرف چھے سات دنوں میں 1100 کے قریب میسج
    اس وقت نعیم بھائی کے 27850 اور خوشی جی 21220 کے ساتھ تعاقب میں ہیں
    دیکھتے ہیں کب مجھے یہ لکھنا پڑے گا نعیم بھائی خوشی کے تعاقب میں :201: :201: :201:
    آپ کا کیا خیال ہے؟
     
  2. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میر خیال ہے کسی کوپسند نہں آیا؟ :nose:
     
  3. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    کشکول بھائی آپ مانیں یا نہ مانیں آج کل کی بیبیاں بہت قابل ہیں دنیا کے کیسی بھی سیکشن میں آپ ان کا مقابلہ نہیں کرسکتے نہ تعلم میں ( تناسب نکال لیں دنیا بھر کا اعلٰ تعلیم ‌کا‌ اب بیبیاں حاصل کرتی ہیں (دنیا کے اہم اداروں کے کلیدی عہدے پر اب یہ بیبیاں برا جمان ہیں دنیا میں مردم شماری کے نتایج اکٹھے کر لیں تناسب بیبیوں کا زیادہ ہے ۔
    اس لیے مجھے ڈر ہے کہ نعیم بھائی کو چند دنوں بعد خوشی جی کا تعاقب کرنا پڑے گا اور وہ نہ کر پایں گئے :201: :201: :201: ( اللہ نہ کرے( :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم کشکول بھائی اور انجم بھائی ۔

    آپکا عاجز بھائی نہ پہلے اتنا فارغ تھا اور نہ آئندہ اتنا ہوگا ۔
    اس لیے میں تو پہلے ہی معافی مانگنے کو تیار بیٹھا ہوں
    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  5. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    :nose: اچھا تو نعیم بھائی نے لڑائی سے پہلے ہی سرنڈر کر دیا :nose: :nose: :rona: :rona:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :nose:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ آپ پریشان نہ ہوں۔
    یہ آپ والی چیز نہیں تھی ۔ :no:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    تعاقب ادھورا رھ گیا :208:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    اب تو نعیم بھائی آتے ہی کم ہیں‌ تعاقب کیا ہوگا
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    نعیم بھائی کا تعاقب کیا ہے :143:
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    تعاقب ادھورا رھ گیا
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    اب یہ تعاقب میں کر رہا ہوں :84:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    امن کریں آپ
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    یقین رکھیں ، میرا تعاقب بہت ہی پر امن ہے ۔
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    اگر یہ تصویر آ ؔپ کی ہی ھے تو مجھے یقین نہیں ؔآتا آپ کی بات کا
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    یہ میرے مرحوم نانا جی کی تصویر ہے ۔
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    ان کے تعاقب کو چھوڑیں کوئی اور کام کرلیں
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    اللہ ان کو غریقِ رحمت کرے۔ آمین

    آپ دونوں بالکل ہم عمر ہی لگتے ہیں۔ :y_rofl: :y_rofl: :y_rofl:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    ہاہاہاہا آصف پتر ہُن آرام ای
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    واہ واہ آرام ہے جی ۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    اچھا اب کون تعاقب کرے گا
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نعیم بھائی کے تعاقب میں

    چھکا تو اچھا لگا تھا اسی لئے ابھی تک بال نہیں ملی
     
  23. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے تعاقب ادھورا رھ گیا
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ لڑی کہاں سے ڈھونڈھ نکالی ہے آپ نے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ادھوری کہانی اور ادھورا تعاقب تجسس جگائے رکھتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب کیا کرنا چاہئے
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    تعاقب کو مکمل کرنے کی کوشش کریں ۔ ۔ ۔
    اگر کل والی تھکن اُتر گئی ہو تو ۔ ۔ ۔ ۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کون تھکا ہوا ہے
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    تعاقب ؟؟؟؟ کون کس کا تعاقب کررہا ہے؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں