1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعت پاک

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از نعمت مصباحی, ‏24 اپریل 2017۔

  1. نعمت مصباحی
    آف لائن

    نعمت مصباحی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اپریل 2017
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    *نعت مقدس*
    ..........................................................
    *آؤ ہم محفل میلاد منا لیتے ہیں*
    *اس طرح خلد میں گھر اپنا بنا لیتے ہیں*

    *کیسے مشکل کوئی اب ہمکو پریشان کرے*
    *رات و دن شام و سحر ماں کی دعا لیتے ہیں*

    *عشق سرکار کی ملتی ہے جنہیں سرمستی*
    *ہند میں بیٹھ کے جنت کا مزہ لیتے ہیں*

    *پھول دنیا کے ہوں یاہوں وہ گلِ باغِ جناں*
    *خارِ طیبہ سے مہکنے کی ادا لیتے ہیں*

    *ہنستے ہنستے وہ لٹا دیتے ہیں اپنی جانیں*
    *جو ترا عشق کلیجے سے لگا لیتے ہیں*

    *گِر نہ جائیں تری یادوں کے مبارک آنسو*
    *بس یہی سوچ کے آنکھوں میں چھپا لیتے ہیں*

    *شب غم میں شہ کوثر کا قصیدہ پڑھ کر*
    *دل بے غمگیں کو تڑپنے سے بچا لیتے ہیں*

    *ناصر اس رحمت کل شاہ مدینہ کو سلام*
    *دشمنوں کو بھی کلیجے سے لگا لیتے ہیں*
    ..........................................................

    *از: ناصر خان نعمت مصباحی*
    *ساہو دربھنگہ*
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں