1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نعتیہ اشعار

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از مبارز, ‏30 اپریل 2009۔

  1. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم

    الھم صلی علی محمد :saw: وعلی آل محمد :saw:

    زمیں سے تا فلک جس کا بول بالا ہے
    وہی تو ذات محمد :saw: کی سب سے اعلٰی ہے

    (ظہیر احمد ساحل)

    وہ زندگی خدا کی قسم زندگی نہیں
    جس زندگی میں‌ عکس حیات نبی :saw: نہیں

    (اظہر عنایتی)

    دین کی اور دین کے سردار کی باتیں کرو
    زندگی بھر سید ابرار کی باتیں‌ کرو

    (سنجے مصرا شوق لکھنؤی)

    پہلے عشق سرور دیں کا دعویٰ پر کھا جائے گا
    کیسے ہیں اعمال ہمارے بعد میں دیکھا جائے گا

    (قائم حمیدی کانپوری)

    بات ہو اخلاق کی یا گفتگو کردار پر
    دل کی نظریں ہوں رسول اللہ کے معیار پر

    (انتظار نعیمی)

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :mashallah:

    واہ۔ بہت خوب ۔۔سبحان اللہ
    بہت خوبصورت نعتیہ اشعار ہیں مبارز جی ۔۔۔جزاک اللہ
     
  3. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    دوست :mashallah: جزاک اللہ
     
  5. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔ :happy:
     
  6. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: مبارز صاحب ۔ اچھے اشعار ہیں۔
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز جی ماشاءاللہ جزاک اللہ
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پسندیدگی کے لیئے شکریہ۔۔ :happy:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: بہت خوب مبارز جی :a180:
     
  10. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ خوشی جی۔۔خوش رہیں۔۔ :happy:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے عشق سرور دیں کا دعویٰ پر کھا جائے گا
    کیسے ہیں اعمال ہمارے بعد میں دیکھا جائے گا

    (قائم حمیدی کانپوری)
    :saw: :saw: :saw:​
    سبحان اللہ ۔ بجا فرمایا کانپوری صاحب نے۔

    جزاک اللہ کاشفی بھائی ۔
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    شکریہ۔۔ :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں