1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نظام الدین صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از تانیہ, ‏18 فروری 2015۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:

    [​IMG]
    نظام الدین صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    پورا نام نظام الدین ہے اور یہ میرے نانا جان نے رکھا تھا۔ دوست احباب مجھے نظامی کے نام سے پکارتے ہیں اس لئے نظامی لقب سمجھ لیں۔ ویسے میری فیس بک کی آئی ڈی نظام الدین نظامی کے نام سے ہی ہے۔ عمر تو ایسی کچھ خاص نہیں بس 22 سال چند مہینے (یہ چند ماہ 240 ماہ کے برابر ہیں)۔ پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوا اور یہیں پر مقیم ہوں۔ تعلیم حاصل کرنا ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اس کو اپنا حق سمجھ کر حاصل کیا (جتنی بھی حاصل کی)۔ مشاغل کوئی خاص نہیں۔ بس جب کبھی فرصت ہوتی ہے تو سوچتا ہوں کہ کیا کیا جائے؟ اخبارات سے منسلک رہا ہوں اور موجودہ حیثیت ڈیلی ایکسپریس میں بحیثیت سینئر پروڈکشن آپریٹر کام کررہا ہوں۔ مستقبل کے عزائم کوئی خاص نہیں۔ بس اچھی گزر بسر ہوجائے یہی کافی ہے۔ اردو کے کسی اچھے فورم کی تلاش میں اس فورم سے تعارف حاصل ہوا۔۔۔۔ آگے اللہ مالک ہے۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    سادہ انداز میں خوبصورت تعارف کےلیے بہت شکریہ
    اچھے فورم کی تلاش میں آپ ٹھیک جگہ آپہنچے
    ہماری اردو آپکو کیسا لگا یہاں وزٹ کیجیئے اور ہمیں ضرور بتائیے گا سب سے اچھا کیا لگا
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    دیئے گئے لنک میں جاکر دیکھا تو تنہائی محسوس ہوئی۔۔۔۔۔ اس کو استعمال کس طرح کریں گے۔۔۔ پلیز تھوڑا سا گائیڈ کیجئے
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    کس لنک کی بات کر رہے ہیں :)
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    تانیہ بہن کی تحریر کے مطابق ان کا یہ کہنا تھا کہ ہماری اردو پیاری اردو کے مختلف حلقوں میں چکر لگائیں اور یہ بتائیں کہ آپ کو کون سا شعبہ ذیادہ دلچسپ محسوس ہوا۔
     
    ملک بلال اور نظام الدین .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت معیاری فورم ہے جناب۔۔۔۔۔۔ بہت مزا آرہا ہے، خاص طور پر شعر و شاعری والا حلقہ تو بہت دلچسپ ہے
     
    ملک بلال اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی دلچسپی علم و ادب کے ساتھ ہے مگر آپ کو ہمارے ہاں ہنسی مزاق کی لڑیاں بھی اپنا گرویدہ بنالیں گی۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    انشا اللہ یہاں بھی طبع آزمائی کریں گے۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. UrduLover
    آف لائن

    UrduLover ممبر

    شمولیت:
    ‏1 مئی 2015
    پیغامات:
    812
    موصول پسندیدگیاں:
    713
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں