1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نشیب و فراز

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 دسمبر 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نشیب و فراز

    زندگی میں نشیب و فراز تو آتے ہی رہتے ہیں کیونکہ اس کا ایک جگہ سے دوسری جگہ ٹک کر بیٹھنابہت مشکل ہے ۔ انسان کی فطرت یکسانیت سے اکتا جانے والی ہے۔
    ہم لوگ بھی کتنے عجیب ہیں کہ خوشیوں کا استقبال کرتے ہیں مگر غموں اور دکھوں سے فرا ر چاہتے ہیں۔ آخر ہم یہ کیوں نہ سوچتے کہ جس پروردگار نے ہمیں زندگی میں خوشیاں دی ہیں وہ غم کی راتیں بھی ختم کر کے پھر سے خوشیاں دے گا ،زندگی پھر کروٹ لے گی ۔غم اور خوشی ایک ہی تصویر کے دو پہلو ہیں۔ جو زندگی ہے دونوں کا اپنا اپنا انداز اپنا اپنا حسن اور کشش ہے۔ آپ کو پتہ ہوگا کہ خود سے کیا ہوا عہد بہت مضبوط ہوتا ہے ہم کو اس زندگی کی تمام تر حقیقتوں تجربوں اور خامیوں کے ساتھ زندہ رہنا ہے۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں