1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ندیا

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏3 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ندیا

    کل کل کرتی جاتی ندیا
    کتنی ہنستی گاتی ندیا
    جیون کا سنگیت سناتی
    بل کھاتی شرماتی ندیا
    پانی سے بھر جاتی ہے جب
    ساگر میں مل جاتی ندیا
    موجیں لہریں جھلمل جھلمل
    سب کے دل کو بھاتی ندیا
    اپنے غم کو سہہ جاتی ہے
    ہر دم ہنستی گاتی ندیا
    سکھ دکھ کو ہو ساتھی جیسے
    راہ میں آتی جاتی ندیا
    عادل حیات​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں