1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نبیﷺ کے دین پر رب کی عطا صدیق اکبر ہیں - باسط علی حیدری

'منقبتِ اہل بیت و صحابہ رض و اولیائے کرام' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏3 فروری 2020۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کے دین پر رب کی عطا صدیق اکبر ہیں
    ہر اک کے پیشوا و راہنما صدیق اکبر ہیں

    پکارو تو سہی ان کو مدد کرنے وہ آئیں گے
    کہ ہر بے آسرے کا آسرا صدیق اکبر ہیں

    نبیﷺ جانے مقام و مرتبہ صدیق اکبر کا
    نبیﷺ کے مرتبے سے آشنا صدیق اکبر ہیں

    انھیں میں دین و دنیا میں امام اپنا نہ کیوں جانوں
    نبیﷺ کے یار امام مرتضیٰ صدیق اکبر ہیں

    مقام ان کا سمجھنے کو فقط اتنا سمجھ لو تم
    کہ ہمراہ محمدﷺ جا بجا صدیق اکبر ہیں

    ضرورت جب پڑی مال اور جاں کی آ گئے صدیق
    دل و جاں سے محمدﷺ پر فدا صدیق اکبر ہیں

    میں باسط لکھ سکوں نہ عز و شاں صدیق اکبر کا
    کہ میری سوچ سے بھی ماورا صدیق اکبر ہیں
    --------
    باسط علی حیدری
    نعت اکیڈمی کی جانب سے عالمی محفلِ جشنِ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
    1 فروری تا 15 فروری 2020​
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ کے دین پر رب کی عطا صدیق اکبر ہیں
    ہر اک کے پیشوا و راہنما صدیق اکبر ہیں
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نبیﷺ جانے مقام و مرتبہ صدیق اکبر کا
    نبیﷺ کے مرتبے سے آشنا صدیق اکبر ہیں

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    انھیں میں دین و دنیا میں امام اپنا نہ کیوں جانوں
    نبیﷺ کے یار امام مرتضیٰ صدیق اکبر ہیں

     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    مقام ان کا سمجھنے کو فقط اتنا سمجھ لو تم
    کہ ہمراہ محمدﷺ جا بجا صدیق اکبر ہیں
     
  6. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ضرورت جب پڑی مال اور جاں کی آ گئے صدیق
    دل و جاں سے محمدﷺ پر فدا صدیق اکبر ہیں
     
  7. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں باسط لکھ سکوں نہ عز و شاں صدیق اکبر کا
    کہ میری سوچ سے بھی ماورا صدیق اکبر ہیں
     
  8. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ جزاک اللہ
     
  9. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں