1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نایاب شاہ کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏24 اکتوبر 2009۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نایاب شاہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان
    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے اضافی نمبر ہوں گے

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟



    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ حل کرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ایک کھلی کتاب ہوں جو چاہے پڑھ لے۔مزید کچھ دریافت کرنا بھی مقصود ہو تو بلا جھجک پوچھ لیجیئے گا۔سوائے ان کے بارے میں
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نایاب جی آپ کے بارے جان کر اچھا لگا امید ہے آپ ہماری پیاری اردو میں ایک اچھا اضافہ ہوں گئی
    ایک بار پھر خوش آمدید :flor:
     
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نایاب شاہ آپ کے بارے جان کے خوشی ہوئی اور اپنے بارے بتانے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو مزید کامیابیاں عطاء کرے۔

    امید ہے کہ ہماری اردو کے دوسرے چوپالوں‌میں‌بھی اپنی موجودگی کا ثبوت دیں گی۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    آپ کا تعارف پڑہا اپنائیت کا احساو ہوا

    انشاء اللہ آپ سے بہت ساری نایاب معلومات ملیں گی
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم:
    نایاب جی ہماری پیاری بزم میں آپ کو دل کی گہراؤں سے خوش آمدید
    آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا جزاک اللہ دو ٹوک جواب
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم آپ کو میری طرف سے خوش آمدید
    آپ کا تعارف اچھا لگا آپ اس بزم کی رونقوں میں اضافہ کریں گئی انشاءاللہ :flor:
     
  8. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم:
    نایاب بہن ہماری پیاری بزم میں آپ کو دل کی گہراؤں سے خوش آمدید
    آپ کا تعارف اچھا لگا آپ جیسے سچے انسان کے آنے سے بزم کی رونقوں میں اضافہ ہو گا انشااللہ
    خوشی ہوئی کہ آپ ایم اے تاریخ ہیں! آپ نے یورپین اور میں نے پاک و ہند میں ایم اے کیا
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نایاب گل بہن۔
    آپ کا بےساختہ و بےلاگ تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔
    اللہ پاک آپکو دنیا و آخرت کی بےبہا خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین

    تعلیم کے سوال کا جواب کا ایک جملہ بہت دلچسپ لگا۔ حس مزاح جاگی تو یہاں دہرائے دیتا ہوں۔ آپ نے لکھا۔۔

    یعنی ایک تو ماسٹر پھر ہیڈ سمیت ٹکرایا ۔ گویا یہ بھی ایک تعلیمی شعبہ ہی ٹھہرا ۔ ماشاءاللہ ۔ :hasna:

    امید ہے ہماری اردو کی بزم آپکو پسند آئے گی اور اس بزم کے اراکین کو آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ انشاءاللہ ۔
     
  10. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مجھے بھی اس بزم میں شمولیت اچھی لگی۔
     
  11. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی مجھے ہر میدان میں موجود رہنے کا شوق تو ہے مگر کیا کرے بوڑھے بھی تو ہوتے جا رہے ہیں سو کوشش کریں گے کہ آپ کی خواہش کے مطابق دوسری چوپالوں میں بھی اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہیں
     
  12. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ مجھے بھی اس بزم میں شمولیت اچھی لگی۔
     
  13. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ضرور بس دُعا کریں اس بزم میں نایاب نہ رہوں
     
  14. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کا بھی بُہت شکریہ اور پھر میں تو پہلے کہہ چکی ہوں کہ کھلی کتاب ہوں پھر جھوٹ جان کر کیا فائدہ جب سچ ایک دن پتا چل ہی جانا ہوتا ہے
     
  15. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی شکریہ کوشش کروں گی
     
  16. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ آئیں اب مل کر ایک اسلامی تاریخ میں ایم اے بھی ڈھونڈتے ہیں۔ ویسے مجھے اسلامی لوگوں(معذرت کے ساتھ) خاص طور پر داڑھی والوں سے ڈر لگتا ہے کہ کہیں کوئی فتویٰ نہ جاری کر دیں۔
     
  17. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جی ہاں درست سمجھے ہیڈ ماسٹر کی ہی وجہ سے تعلیم میں وقفہ برائے شادی آ گیا سو ابھی طالب علم ہی ہیں
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا دعا کیساتھ آپ سے گذارش بھی کرتے ہیں کہ اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں بھی مستفیعد فرمائیں :flor:
    اب آئیے یہاں آکر حاضری لگوا لیں http://www.oururdu.com/forums/showthread.php?t=5974&page=5
     
  19. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حاضر جناب! جو حکم بھائی ہارون۔آپ کے سر آنکھوں پر میرے لاڈ ہے ناں:bigblink:
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آُ ابھی تک وہاں پہپنچی نہیں :happy:
     
  21. شام
    آف لائن

    شام مہمان

    بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    شکریہ
     
  22. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    السلام علیکم
    ریحانہ گل بہن جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا
    اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے آمین ثم آمین

    امید ہے انشاءاللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
  23. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    ایک نایاب جی ام کے بوت اچھے کرم فرما بھی ہیں۔ ان کو جاننے کی خواہش میں اس کوچے میں ام نے بھی اپنے قدم رکھے۔۔۔اگر ہمارے آنے کے بعد آپ کی موڈ خراب ہو، ہانڈی خراب ہوجائے۔۔ تھلے لگ جائے۔۔ نمک زیادہ پڑ جائے۔۔۔۔ یا کم رہ جائے۔۔۔۔ تو آپ ساری الزام اپنے قسمت کے لکھے۔۔یا ستاروں کا چال کو دیں۔۔۔ ہماری سبز قدمی پر معمول نہ کریں۔
    بچپن میں ہم نے ایک ناول پڑھی تھا۔ اس کا ہیرؤئن کی نام بھی نایاب تھی۔ جو دال چاول بنایا کرتا تھی۔اور مصنفہ نے اس کا سادگی ، سگھڑ پن اور امورِ خانہ داری میں مہارت کے خاکہ کی تانا بانااس خوبی سے بُنا تھی کہ یہ نام ذہن کےکسی گوشے میں نقش ہوگئی۔
    آپ کی تعارف پڑھ کر ام کی دل کا دو بوت بڑا خواہش پورا ہوگیا۔ ایک نایاب کا نام کی شخصحیت سے تعارف۔۔۔۔ اور دوسری کسی ایم اے پاس خاتون سے ذاتی گفتگو۔۔۔ ام کی علاقہ میں اگر کوئی لڑکی میٹرک سیکنڈ ڈویژن میں پاس کر لے تو اس کی دماغ پہاڑ کی چوٹی سے اونچی ہوجاتی ہے۔ ایف اے پاس کر لے تو پہاڑ کی اوپر کی چیڑھ کا درخت سے بھی اوپر۔۔۔۔۔ بی اے کا ام کو پتہ نہیں، کیونکہ بی اے پاس ہوتے ام نے کوئی لڑکی نہیں دیکھا۔۔۔ شاید کسی نے بی اے پاس کیا ہو، لیکن بی اے پاس کرنے کی بعد کسی کی پیر زمین پرنہیں ٹکا ہوگی۔آسمان پر ہی اس کا دماغ پہنچ گئی ہوگی ۔۔۔۔ اس لیے ام اس کو دیکھنے سے معذور رہ گئی۔
    ام کی بات کو زیادہ سیریس نہیں لینی۔ اگر سیریس لے گی تو غصہ آئے گی۔۔ ام کو مذاق کرنے کی بوت عادت اے۔ زندگی میں کبھی سیریس ہونے کی کوشش نہیں کیا۔
     
  24. محمدانوش
    آف لائن

    محمدانوش ممبر

    شمولیت:
    ‏17 ستمبر 2008
    پیغامات:
    69
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    نایاب جی ہم آپکو ہماری اردو فورم میں خوش آمدید کہتے ہین۔ بلکل عمر خیام جی کیطرح مجھے بھی لگا کہ آپ ہمارے محترم اور بڑے بھایی نایاب ہیں اور اسی جسجتو میں ہم بھی آپکا تعارف پڑھنے چلے آے۔۔ اللہ رب العزت آپکو ہمیشہ خوش رکھے اورتمام نیک تمناوں کو پورا فرماے۔ آمین
     
  25. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    شکر ہے کہ آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    ورنہ کیا ہوتا:confused:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    ایویں ائ -
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    کیا ایویں ہی خشکی کی ہوئی ہے آپ لوگوں نے
     
  29. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف


    جی یہی تو بتانے کی کوشش کر رہی ہوں کہ ایک ماسٹر جی کا ہیڈ یعنی سر مجھ سے ٹکرا گیا اور ان کی عقل مجھ میں آگئی آج کل وہ بے چارے بنا عقل کے مجھ پر توکل کیے ہیں۔
    :152:
     
  30. نایاب شاہ
    آف لائن

    نایاب شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    38
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    جواب: نایاب شاہ کا تعارف

    ورنہ شی کا ایس غائب رہتا اور مجھے ہی مین سمجھا جاتا جو کہ صنف نازک کے مزاج کے خلاف ہے سمجھے؟؟؟؟؟
    :176:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں