1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نانی اماں کے ٹوٹکے

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از بزم خیال, ‏14 اکتوبر 2009۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام و علیکم
    تمام بھائیوں اور بہنوں کے لئے ہر ٹوٹکہ یہاں آپ کی خدمت میں حاضر ہے
    سر کے بالوں سے لیکر پاؤں کے ناخنوں تک ہر مسلے کا حل
    چاہے پیٹ و گلے کی بیماریاں ہوں
    ہر قسم کے داغ دور کرنے کی تراکیب
    مختلف پھل سبزیاں دالیں اور انکی غذائی اہمیت
    ہر طرح کے داغ دھبے دور کرنے کے طریقے
    جلے مچھلی پسینے غرض ہر بد بو دور کرنے کے طریقے
    بچوں کو لاحق ہونے والی بیماریاں اور ان سے بچاؤ کے طریقے
    مختلف رنگوں سے رنگ اتارنا
    مختلف جانوروں اور پرندوں کا گوشت اور ان کی افادیت
    پھول زیادہ لگنے کے طریقے
    کپڑے اور ان کی حفاظت
    گھر کی ہر شے کی صفائی کے طریقے
    مکمل تفصیلات یہاں بیان نہیں کی جا سکتیں
    غرض آپ گھریلو ہر ٹوٹکہ اس کتاب میں موجود پائیں گے
    تو یہ ہے آپ کے ہر مسئلے کا لنک​


    -------------------------------------​
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ خیال جی ، اس شئیرنگ کے لئے

    لیکن کیا کسی ٹوٹکے پہ کلک کرکے اسے پڑھا جا سکتا ھے یا ترتیب وار ساری کتاب پڑھنی پڑھے گی
     
  3. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:

    خوشی بہن ہر ٹوٹکہ کو الگ الگ بھی پڑھا جا سکتا ہے صفحہ کو اگے پیچھے کرنے کے لئے Next ----Back کو استعمال میں لائیں اور جس ٹوٹکہ کو آپ دیکھنا چاھتے ہیں صفحہ نمبر دیکھ لیں اور Contents کو کلک کریں تمام صفحات کے نمبر آپ کے سامنے آ جائیں گے اپنے مطلوبہ نمبر پر کلک کریں وہی صفحہ کھل جائے گا جو لنک میں نے مہیا کیا ہے وہ اس کا پہلا صفحہ ہے
    پیج کے اوپر آپ کو ایسی بار نظر آتی ہے
    Home --- Contents --- Last ---- Next ----Back --- First --- Sponsor
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ خیال جی ، آپ کا بے حد شکریہ، اب پڑھنے کے بعد مزید شکریہ ادا کروں گی جیتے رھیں
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    َالسلام علیکم بزم خیال بھائی ۔

    کیا یہ وہی نانی اماں ہیں جو یہاں بھی اپنے ٹوٹکے بتا رہی تھیں ؟
    یا کوئی اور ہیں ؟ :hpy:
     
  6. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    وہ نانی اماں چند ٹوٹکے بتا کر غائب ہو گئیں یہ نانی اماں141 صفحات کی پوری کتاب چھاپ گئی ہے
    اب دادی اماں تو پریشان ضرور ہوں گی مقابلہ سخت ہے :serious:
     
  7. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانی اماں کے ٹوٹکے

    یہ نانی اماں کے ٹوٹکے ہیں یا بھول بھلیاں:131:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نانی اماں کے ٹوٹکے

    میرے سوال کے جواب میں‌جو بزم خیال جی نے لکھا ھے اسے غور سے پڑھیں اور عمل کریں‌پھر اتنا مشکل نہیں لگے گا ان کو پڑھنا سعید جی
     
  9. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نانی اماں کے ٹوٹکے

    بزم خیال جی بہت مفید شیئرنگ ہے ۔۔۔تھینکس
     

اس صفحے کو مشتہر کریں