1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏1 جون 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ایک لڑی پیش خدمت ہے. جس میں نام کے حروف کے لحاظ سے جملے بنانے ہیں یا الفاظ لکھنے ہیں. ایسا جملہ یا الفاظ جس میں نام کے تمام حروف آ جائیں. مثال کے طور پر میں ایک نام اور جملہ لکھ دیتا ہوں.
    اور اگلا نام بھی دے دوں گا. تاکہ آنے والا اس نام کے لحاظ سے جملہ بنا سکے


    پہلا نام ہے (نصر(
    نعمتیں، صبر اور رحمتوں کی طلب صرف اللہ سے ہی رکھنی چاہیے

    اس جملے میں ن ص ر تمام الفاظ استعمال ہو چکے ہیں

    آپ کے لئے پہلا لفظ
    احمد
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    اب ذرا حریم نام سے مزیدار سا جملہ بنا دیں آپ تو پتا لگے آپ کو بھی

    حریم
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    حلوہ رائیتہ یہی مزیدار چیزیں بناتی ہیں آپ
    --------
    سانا
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    سچ تو یہ ہے کہ اب نصراللہ جی نے نئی لڑیاں بنانے کی ایک فیکٹری کھول لی ہے

    غوری
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    غورفکر و روا داری یہی کم ہوتی جا رہی ہیں اب ہمارے میں.
    ---------
    سارا
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    سچائی اسے رکھے اداس؛ مگر خوبصورت لڑکی ہے بہت شریر۔

    ---------------------

    اسما
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    ابھی سمجھ میں آئی:mashallah:
    ---------
    ھارون
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نام کے حروف سے الفاظ یا جملے بنائیں

    ہادیہ، احمد، راشد، واصف، نعیم
    -------------
    حریم
     
  9. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    حد کردی اتنی مزیدار لڑی بھی بند پڑی ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بلال
     
  10. راحت جی
    آف لائن

    راحت جی ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2016
    پیغامات:
    108
    موصول پسندیدگیاں:
    39
    ملک کا جھنڈا:
    بلال ایک بہت اچها بچہ ہے .......................................نغمہ
     
  11. مخلص انسان
    آف لائن

    مخلص انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2015
    پیغامات:
    5,415
    موصول پسندیدگیاں:
    2,746
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں غم مجھے ہوتا ، اگر وہ میرے ساتھ ہوتی
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    راحت
     
  12. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    رات اگر حسین تھی تو دن بھی کوئی کم خوبصورت نہیں تھا
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    شانی
     
  13. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    شام اتری نہیں یوں رات کا انتظار کیوں کریں


    ہارون
     
  14. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    ہنسنا اور رونا وجہ نہیں بنتا اظہار کا اکثر لوگ اوپر سے مسکراتے ہیں مگر اندر سے ہوتے ہیں غمزدہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    غوری
     
  15. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  16. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    عجیب انداز بخشا دوست نے ادھر
    سوال حاضر اور جواب ہے کدھر
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    سانا
     
  17. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    سوال اس نے اٹھایا جو میری محبت پر
    جواب ہم نے بھی دیا ڈنکے کی چوٹ پر
     
  18. چوتھا انسان
    آف لائن

    چوتھا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏1 دسمبر 2016
    پیغامات:
    237
    موصول پسندیدگیاں:
    49
    ملک کا جھنڈا:
    کسی پڑوسی کا ہی نام لکھ دیتے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔
    سلطان
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں