1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناظم بننے کے لئے

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏26 ستمبر 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    میں آپکی سائٹ پر ناظم کے فرائض سر انجام دینا چاھتا ھوں مجھ سے رابطہ کریں فوراً
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام و علیکم!

    رضا بھائی! ہم آپ کو آور اُردو پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    آپ کے دستخط میں جو لائن لکھی ہے، میں نصرت فتح علی خان صاحب کی گائی ہوئی یہ غزل اکثر سُنتا ہوں، بہت اچھی ہے۔

    لکھ دیا اپنے در پے کسی نے ، اس جگہ پیار کرنا منع ہے
    پیار اگر ہو بھی جائے کسی کو اُس کا اظہار کرنا منع ہے​

    باقی جو آپ نے ناظم بننے کی خواہش ظاہر کی ہے، اُمید ہے اس کے لئے منتظمِ اعلٰی صاحب جلدی آپ سے رابطہ کریں گے۔
     
  3. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب موصول ھوا شکریہ

    جواب ملا بہت خوشی ھوئی کہ ویب سائٹس میں کوئی ایسا بھی ہے جو یوزرز کا بھی خیا ل رکھتا ہے اور ہم سے خدمات لینے کے لئے بھی تیار ہے اللہ آپکو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے
     
  4. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    آمین ثم آمین!

    بہت شکریہ رضا بھائی! آپ کا پیار اور تعاون اسی طرح اس سائٹ کے ساتھ رہا تو یقیناً اِسے دن دوگنی رات چوگنی ترقی مِلے گی۔ انشاءاللہ!
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دن دگنی ترقی کی تو سمجھ آتی ہے کہ دن میں آدمی محنت کر کے دوگنا پھل حاصل کر سکتا ہے۔

    یہ رات چوگنی ترقی کیسے اور کن لوازمات سے ہوتی ہے؟؟؟؟
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جب کوئی رات میں اِس ویب پر پیغامات لکھے تو وہ ترقی رات کی ہوئی ناں :wink:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے پتہ تھا آپ کے جواب کا کیونکہ پیغام ارسال کرنے کا وقت جو نظر آجاتا ہے:wink:
     
  8. صدر پاکستان
    آف لائن

    صدر پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 نومبر 2006
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    او نجومی جی کہاں کہاں پھرتے رہتے ہیں آپ۔
     
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    بڑے سیانے ہو۔ :wink: :)
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے ساتھ جو رہتے ہیں
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    انکی صحبت کا آت پر کوئی اثر نظر نہیں آرہا
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    قاصد کے آتے آتے خط اک اور لکھ رکھوں
    میں‌جانتا ہوں جو وہ لکھیں‌گے جواب میں

    یا پھر

    خط کا مضموں جان لیتے ہیں لفافہ دیکھ کر
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سندھی میں آت کا مطلب ہارون ہوتا ہے نا ؟
    :haha:
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ٹھیک کہتے ہیں۔
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔
    لگتا ہے آپ ناراض ہو گئے ہیں۔
    جبکہ میرا مقصد کسی کو ناراض کرنا نہیں۔ سوری !
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    یہ سوری بہت دیرررررررررررررررر بعد نظر آئی قبول ہے اور آپ کی دل آزاری پر معذرت
     
  17. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    السلام علیکم

    ھارون بھائی یہ 4 سال پرانی بات ہو چکی ہے، واقعی تاخیر ہوئی

    والسلام
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    شکر ہے آپ نے بات کی تصدیق کردی ہے
     
  19. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    داد دینی پڑے گی ھارون بھائی 4 سال بعد لڑی نکال لائے ۔ معزرت کے لئے نئی لڑی بنا لیتے :121:
    اس لڑی کو مقفل کر دیا جائے تو اچھا ہے :yes: کیا خیال ہے :angle:
     
  20. باباتاجا
    آف لائن

    باباتاجا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    174
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    ناظم بننا کوئی بہت ضروری ہے کیا :nose:
     
  21. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ناظم بننے کے لئے

    السلام علیکم

    بالکل اچھا خیال ہے ۔

    بہت شکریہ
    والسلام
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں