1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ناروے پولیس کی مسلم خواتین اہلکاروں کو اسکارف پہننے کی اجازت

'گوشہء خواتین' میں موضوعات آغاز کردہ از نور, ‏5 فروری 2009۔

  1. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    ناروے :پولیس کی مسلم خواتین اہلکاروں کو اسکارف پہننے کی اجازت
    جنگ نیوز​

    اوسلو…ناروے کی حکومت نے پولیس کی مسلم خواتین اہلکاروں کو اسکارف پہننے کی اجازت دے دی۔اوسلو میں وزارت انصاف کی جانب سے سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس انتظامیہ کی ہدایت پر پولیس کی وردی سے متعلق قوانین میں تبدیلی کی گئی ہے جس کے تحت خواتین اہلکار اگر چاہیں تو انھیں وردی کے ساتھ مذہبی اسکارف پہننے کی اجازت ہوگی۔ ناروے پولیس کا کہنا ہے اسکارف پہننے کی اجازت دینے سے پولیس محکمے میں ناروے کی مسلم آبادی کی دلچسپی میں اضافہ ہوگا۔برطانیہ اور سویڈن سمیت بیشتریورپی ممالک میں پہلے ہی پولیس کی مسلمان خواتین اہلکاروں کوحجاب پہننے کا اجازت ہے۔


    بشکریہ جنگ نیوز
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نور بہنا اس شئیرنگ کے لئے
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    نور جی ۔ اس اہم خبر کو ہم تک پہنچانے کے لیے بہت سا شکریہ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں