1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئے رکنیت کے نام سے آنے کی اجازت ھے؟؟؟

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Abdul Rehman Syed, ‏17 جولائی 2009۔

  1. Abdul Rehman Syed
    آف لائن

    Abdul Rehman Syed مہمان

    اگر انتظامیہ اجازت دے تو کیا میں نئے ممبر کی حیثیت سے رکنیت حاصل کرسکتا ھوں، کیونکہ میرے پاسورڈ سے داخل ھونے میں کچھ مشکلات درپیش ھیں۔

    ایک درخواست ھے کہ میری کہانی "یادوں کی پٹاری" کو ھر خاص و عام صارفین کیلئے کم از کم پڑھنے کیلئے کھول دیا جائے، اور مجھے نئے پاسورڈ کے ساتھ مزید تسلسل کو بڑھانے کی اجازت بھی دے دی جائے،!!!!!

    مجھے تعجب ھے کہ "یادوں کی پٹاری" کو میری طویل غیر حاضری کے سبب میری اجازت سے مقفل تو کیا گیا لیکن شاید غلطی سے مکمل طور پر غائب بھی ھوگئی، نئے پڑھنے والوں کیلئے ازراہ مہربانی اگر " یادوں کی پٹاری" کو دوبارہ کھول دیا جائے تو عین نوازش ھوگی،!!!!!

    عبدالرحمن سید،!!!!!
     

اس صفحے کو مشتہر کریں