لاگ ان یا شمولیت
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

نئے دوستوںکو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔
موضوع میں جواب ارسال کریں
نام:
تصدیق:
بکری کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں؟
پیغام:

[QUOTE="فیاض أحمد, post: 1012692, member: 4079"]پھر ہوئی شین الف میم ، خدا خیر کرے

ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے

مجھ کو ڈر ہے کہ محبت میں ہو نہ جاؤں کہیں

نون الف کاف الف میم ، خدا خیر کرے

عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے

ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے

تُو میرے واسطے سکھ چین ،میرے واسطے تُو

الف مد آ رے الف میم، خدا خیر کرے

عین ، شین، قاف سے پالا ہے میرا جب سے پڑا

کچھ نہیں کاف الف میم، خدا خیر کرے

ہو گا کیا تجھ سے محبت میں میرا سوچتا ہوں

الف نون جیم الف میم، خدا خیر کرے۔۔[/QUOTE]

[QUOTE="فیاض أحمد, post: 1012692, member: 4079"]پھر ہوئی شین الف میم ، خدا خیر کرے ہاتھ میں آگیا پھر جیم الف میم، خدا خیر کرے ۔۔ مجھ کو ڈر ہے کہ محبت میں ہو نہ جاؤں کہیں نون الف کاف الف میم ، خدا خیر کرے ۔۔ عشق کی راہ گزر میں نظر آتے ہیں مجھے ہر طرف دال الف میم ، خدا خیر کرے ۔۔ تُو میرے واسطے سکھ چین ،میرے واسطے تُو الف مد آ رے الف میم، خدا خیر کرے ۔۔ عین ، شین، قاف سے پالا ہے میرا جب سے پڑا کچھ نہیں کاف الف میم، خدا خیر کرے ۔۔ ہو گا کیا تجھ سے محبت میں میرا سوچتا ہوں الف نون جیم الف میم، خدا خیر کرے۔۔[/QUOTE]
آپ کا نام یا ای میل پتہ:
کیا آپ نے اکاؤنٹ بنایا ہوا ہے؟
جی نہیں، اپنا اکاؤنٹ بنائیں۔
جی ہاں، میرا پاسورڈ ہے:
کیا آپ پاسورڈ بھول گئے ہیں؟
لاگ ان رہیں
ہماری اردو پیاری اردو
فورم

ہمارے صارف

مہمان خانہ

نئے دوستوںکو ہماری اردو سے متعارف کرائیں

فورم
فورم
فوری روابط
Recent Posts
ممبران
ممبران
فوری روابط
نمایاں ممبران
موجودہ حاضرین
نمایاں لکھنے والے
Menu