1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئےحساس فون کی نمائش

'انفارمیشن ٹیکنالوجی' میں موضوعات آغاز کردہ از م س پاکستانی, ‏17 مئی 2007۔

  1. م س پاکستانی
    آف لائن

    م س پاکستانی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 جولائی 2006
    پیغامات:
    23
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    برطانیہ کی یونیورسٹی آف ڈنڈی میں ایک ایسے آلے کی نمائش کی جا رہی ہے جسے موبائل فون کی ایک نئی ترقی یافتہ شکل قرار دیا جا رہا ہے۔
    ’اویئر‘ نامی یہ آلہ کالج آف آرٹ سائنس اینڈ انجینیئرنگ کے پراڈکٹ ڈیزائن کورس کے طلبا و طالبات نے تیار کیا ہے۔

    اس آلے کی مدد سے آپ کے دوست کے آس پاس ہونے کی صورت میں موبائل فون بدن میں جُھرجُھری سی پیدا کر دیتاہے۔

    سارا مِک مائیکل جو’ اویئر‘ یا آگہی دینے والے آلے کی ڈیزائنر ہیں، کا کہنا ہے کہ ’ہمارامقصد لوگوں کو ان غیر سماجی موبائل فونز سے نجات دلانا ہے جس نے آج کل دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے تاکہ لوگ ایک نئی سطح پرایک دوسرے سے رابطہ رکھ سکیں‘۔

    گراہم پولن، جن کا تعلق اس موبائل فون کے بانیوں میں سے ہے، کا کہنا ہے کہ ’ہمارا بنیادی مقصد لوگوں کو اپنے مفاد کی خاطر نئی اختراعات کے لیے مجبور کرنے کی بجائےاپنے کسٹمرز کو زیادہ مؤثر رابطے فراہم کرنا ہے‘۔

    یہ نمائش یونیورسٹی آف ڈنڈی کی کوئین مدر بلڈنگ کے یوزر سنٹر میں جاری ہے۔
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اب تو آئی-فون جیسی ٹیکنالوجی بھی میدان میں آ چکی ہے۔
     
  3. عدنان علی
    آف لائن

    عدنان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏12 ستمبر 2006
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    salam,
    pata nahi abhi aagy or kia kia hony wala hai


    عدنان علی :soch:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں