1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی ڈکشنری

'ادبی طنز و مزاح' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏21 فروری 2009۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    عقل ؛ دنیا کی سب سے بڑی چیز چھوٹی چیز میں بند

    ہسپتال ؛ ڈنئٹر پنٹر کی دوکان

    ڈاکٹر ؛ انسانوں کا کاریگر

    ہمسائے ؛ جو آپ سے زیادہ آپ کے حالات جانتے ہوں

    سال ؛ 365 دنوں کی غلطیوں کا امبار

    ہفتہ ؛ برے دنوں کا مجموعہ

    دوست ؛ خطرناک جانور

    احمک ؛ دولت مند ہو تو عقل مند کی جمع

    تاجر ؛ دو اور دو کو پانچ کرنے والا


    :horse: :horse: :201: :horse: :horse:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,093
    موصول پسندیدگیاں:
    11,136
    ملک کا جھنڈا:
    کشکول بھائی ۔ اچھی شئیرنگ ہے۔
     
  3. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    شکریہ نعم بھائی
    آپ لوگ بھی اس میں اضافہ کر سکتے ہو
     
  4. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    سیاستدان: جھوٹے وعدے کرنیوالا
    ڈاکٹر: ڈاکو کی ایک نئی شکل
    وکیل: ایسا شخص جو مقدمہ جیتے بغیر ہی دولت کمالے
    نرس: نرسری کے بچوں کی استانی
     
  5. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: نئی ڈکشنری

    اجی کیاکہنے مطلب اب انور مسعود صاحب کو بھوج جائیں
    :wow::wow::wow::wow::wow:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں