1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نئی چوپال کے لئے درخواست

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاجی, ‏23 مارچ 2007۔

  1. پیاجی
    آف لائن

    پیاجی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    1,094
    موصول پسندیدگیاں:
    19
    محترم و مکرم منتظمین ہماری اردو پیاری اردو

    (تحریک پاکستان میں قصور کا کردار) کے عنوان سے ایک مضمون جو مناسب جگہ نہ ملنے کی صورت میں حالات حاضرہ میں پوسٹ کیا ہے، اس حوالے سے عرض ہے کہ اس قسم کے مضامین کے لئے علیحدہ چوپال بنا دیں۔ راقم آپ کا مشکور و ممنون ہو گا۔

    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?t=1659
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بلاشبہ میں پیا جی کے موقف کی بھرپور تائید کرتا ہوں۔

    میں نے کھیلوں کے چوپال کے لیے بھی درخواست کی تھی۔ بدقسمتی سے پاکستان ورلڈ کپ ہار گیا۔ لیکن چوپال بنا دینے میں کوئی حرج بھی نہ تھا۔

    اب اسی طرح اگر “ تحریک پاکستان “ یا “ تاریخ پاکستان “ یا “تاریخ اسلام اور پاکستان “ کے عنوان سے چوپال بنا دیا جائے۔ اور اس میں مختلف شہروں، شخصیات اور تحاریک پر لکھا پڑھا جا سکتا ہے۔

    چوپال بڑھانے سے ہماری اردو میں زیادہ تنوع (Variety) آئے گی اور مختلف مزاج کے لوگوں کو یہاں دلچسپی کا سامان ملے گا۔ ‌میرے خیال میں تجرباتی بنیاد پر ہی سہی لیکن 6 ماہ ،یا سال بھر کے لیے تجربہ ضرور کرنا چاہیئے۔
     
  3. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    میں نعیم بھائی کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے اپنی طرف سے ،،، سلام پاکستان،، کے نام کا مشورہ دوں‌گا

    خوش رہیں‌
     
  4. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میں نوید بھائی سے اتفاق کرتا ہوں‌


    اللہ حافظ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں