1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ہوں نیلو رانی

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نیلو, ‏8 اپریل 2009۔

  1. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام اہل بزم !
    میں ہوں نیلو فر رانی ۔
    آپ سب کی بزم پسند آئی تو اس کا حصہ بننے چلی آئی ۔
    امید ہے ۔ ہمارا آنا آپ کو برا نہیں لگے گا۔
     
  2. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم اسلام نیلو فر رانی جی آپ کو دل کی گہرایوں سے ہماری بزم میں خوش آمدید :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool: :dilphool:
    آپ کا بہت اچھا لگا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم نیلوفر رانی صاحبہ !

    ہماری اردو میں خوش آمدید :dilphool:

    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔


    [highlight=#FFFFBF:1sv93gv1][glow=red:1sv93gv1]پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان[/glow:1sv93gv1]

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے
    [/highlight:1sv93gv1]​

    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟





    یا




    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    سلام عرض۔
    یہاں تو آتے ہی ہمیں پرچے تھما دیے گئے۔ خیر اتنے خلوص سے پوچھا ہے تو عرض ہے

    نام ہمارا ۔ ۔۔نیلو فررانی ہے۔ (ماں باپ کے علاوہ کون رکھ سکتا ہے۔ :nose: )
    لقب ہمارا ۔۔۔ نیلو ہے ۔ یہی ہمیں پسند ہے
    عمر ہماری ۔۔۔۔ چوبیس ہے۔ اس میں غلط بیانی والی کیا بات ؟
    شہر ملک ہمارا۔۔۔ پورا پاکستان ہمارا اور اب تو یورپ بھی ہمارا ہی ہے
    تعلیم ہماری ۔۔۔ ایم اے سے آگے نہیں جاسکے ہم۔ ۔۔ لاڈ پیار کی وجہ سے
    مشاغل ہمارے ۔۔۔ گھرداری، اردو زبان ، پیارا وطن
    پیشہ ہمارا ۔۔۔ ہم رانی ہیں۔ ہمیں پیشوں کی کیا ضرورت ؟
    مستقبل کے عزائم ۔۔۔ وطن کی سلامتی کے لیے کوشش کرنا۔ کچھ اور بھی ہیں اور نیک ہیں۔ گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔
    آپکی اردوسے تعارف ۔۔۔ کسی آسان ، پرخلوص ، اچھے اخلاقی معیار کے بزم کی تلاش میں یہاں آ پہنچی ۔
    فی الحال تو یہ ماحول اچھا لگا ہے۔ امید ہے آئندہ بھی اچھا ہی رہے گا۔

    نعیم صاحب۔ پرچہ تو حل کر دیا۔
    اب کیا کریں ہم ؟ :titli:
     
  5. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    السلام علیکم ۔ نیلو بہن۔
    اس بزم میں آپ کو انشاءاللہ بہت محبت اور پیار ملے گا۔ :hands:
    اپنے بارے میں اتنا کچھ بتانے کا بہت شکریہ ۔
    آپ کی شاعری کا ذوق بھی بہت اچھا ہے۔
    امید ہے آپ اس بزم کے لیے بہت خوبصورت اضافہ ثابت ہوں گی۔ انشاءاللہ
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    وعلیکم السلام نیلو صاحبہ !
    اپنے بارے میں ہم سب کو جاننے کا موقع فراہم کرنے پر بہت شکریہ ۔
    شعرو شاعری میں آپ کا ذوق بھی بہت عمدہ ہے۔
    امید ہے آپ ہماری اردو کی رونقوں میں بہترین اضافہ ہوں گی ۔ انشاءاللہ

    کرنا کیا ہے آپ نے؟
    چلیے اور اس بزم کے کونے کونے میں اپنی آمد کی خوشبو پھیلائیے۔ شکریہ
     
  7. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    سب تو پہلے خوش آمدید۔۔۔گو کہ یہ دوسری دفعہ لکھ رہا ہوں۔۔۔وہ اس لیے کہ بغیر جانے "خوش آمدید" لڑی میں‌ عرض کر چکا ہوں۔۔۔اور ایک بار پھر اس لیے کہ آپ نے اپنا تعارف جو کروایا اور پھر اس پہ انداز بیاں تو بے اختیار کچھ الفاظ "خوش آمدید" کی صورت زیب ہماری اردو ہوگئے۔

    اس بزم میں امید ہے کہ آپ کی تحریروں سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :salam:

    نیلو جی آپ کا تعارف جان کر اچھا لگا۔امید ہے آپ اِس بزم کی رونقوں میں اضافہ کریں گی۔انشاءاللہ
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ محبوب جی ۔
    جیسا کہ تعارف میں لکھا تھا کہ کسی عام فہم گفتگو اور اچھے اخلاقی معیار کی پر خلوص بزم کی تلاش میں‌یہاں پہنچی ہوں۔
    تاحال تمام مقاصد پورے ہوتے نظر آتے ہیں۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا۔
    آپ کا پھر سے شکریہ
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وعلیکم سلام حسن جی
    آپ کی اس بزم میں پہلے ہی :mashallah: بہت رونقیں ہیں۔ پھر بھی میری وجہ سے ایسا ہوجائے تو میری خوش بختی۔
    آپ کا شکریہ ۔
     
  11. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :salam:
    محترمہ نیلو صاحبہ بہت بہت شکریہ تعارف کا یہاں انشاءاللہ آپ کو بہت خلوص ملے گا :dilphool: :dilphool: :dilphool:
     
  12. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ انجم رشید جی ۔
    لگتا تو ایسا ہی ہے۔ انشاءاللہ
     
  13. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاء اللہ رانی جی یہاں سب بہن بھائی بہت مخلص ہیں میں بھی ویسے ہی ٹپک پڑا تھا یہاں لیکن بہن بھایئوں کے خلوص اور محبت نے روک اب کہیں نہیں جا سکتا
     
  14. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    انجم بھائی "یہی تو ہے وہ اپنا پن۔۔۔۔۔۔۔"
    معزرت نیلو کہ آپ کے تعارف کی لڑی میں‌انجم بھائی سے مخاطب ہوں مگر یہ بے اختیار کہنا پڑا۔
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا اللہ تعالٰی آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین ثم آمین
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا لگا اپ کے بارے جان کے آتی رہیں اور خوش رہیں
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انشاء اللہ رانی جی یہاں سب بہن بھائی بہت مخلص ہیں میں بھی ویسے ہی ٹپک پڑا تھا یہاں لیکن بہن بھایئوں کے خلوص اور محبت نے روک اب کہیں نہیں جا سکتا[/quote:21u69t60]
    انجم جی ۔ لگتا تو ہمیں بھی ایسا ہی ہے۔
    لیکن دیکھیے آنے والے وقت میں کیا ہوتا ہے؟
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انجم بھائی "یہی تو ہے وہ اپنا پن۔۔۔۔۔۔۔"
    معزرت نیلو کہ آپ کے تعارف کی لڑی میں‌انجم بھائی سے مخاطب ہوں مگر یہ بے اختیار کہنا پڑا۔[/quote:k2m4hqp8]
    معذرت کی کیا بات محبوب جی ۔
    آپ اتنے " اپنے پن " سے بات کررہے ہیں تو پھر معذرت کیسی ۔
     
  19. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ لک فارورڈ جی ۔
    اس فورم پر آپ کے کبھی کبھار کے پیغامات پڑھے ہیں۔
    امید ہے آپ سے گپ شپ ہوتی رہے گی۔
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ خوشی بہن۔
    مجھے بھی آپ کی شاعری پڑھ کے آپکے اعلی ذوق کے باعث آپ سے بات کرنے کا بہت اشتیاق ہے۔
    امید ہے اچھا وقت گذرے گا انشاءاللہ
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    انشاءاللہ ضرور

    یہاں ویسے بھی فی میل کی کمی ھے اس لئے مجھے آُ پ کا آنا بہت اچھا لگا
     
  22. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔آپ جیسی خوش اخلاق اور پڑھی لکھی شخصیت جس فورم کا حصہ بنیں وہاں آپ کو اخلاقی معیار اور اخلاقی قدروں پر پورا اُترنے والا اچھا ماحول ہی ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌اپنا دھیان رکھیں اور خوش رہیں اور آتی رہیں یہاں۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
     
  23. شکیراشکیرا
    آف لائن

    شکیراشکیرا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 ستمبر 2008
    پیغامات:
    87
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    نیلو جی آپ کے بارے میں جان کر بڑی خوشی ہوی اللہ تعالی آپ کو تمام نیک مقاصد میں کامیاب کرے
    دعا کرتی رہے گا

    آمین :dilphool:
     
  24. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    نیلو جی آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔خوش آمدید :dilphool:
     
  25. علی عمران
    آف لائن

    علی عمران ممبر

    شمولیت:
    ‏28 فروری 2009
    پیغامات:
    677
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سبحان اللہ آپ کے تعارف سے تو آپ کی شخصیت کافی جاذب نظر آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر آپ کے توسیع پسندانہ عذائم سے خوف آ رہا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ساتھ یورپ کو بھی ہڑپ کر لیا۔ اب یقینآ امریکہ اور چین اور آخر میں روس کو بھی ہڑپ کریں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے یورپ کو ہڑپ کرتے کرتے کس ملک تک پہنچ چکی ہیں؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے ہڑپ کرنے کا نسخہ مجھے بھی بتا دیں مجھے تو بدہضمی ہو جاتی ہے۔ ایک بار امریکہ میں بدہضمی ہو گئی تو ڈاکٹر نے کہا کہ کھانا دیکھا کم کرو اور کھایا زہادہ کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تب سے کھانا کھا کر دیکھتا ہوں کہ باقی کتنا بچ گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تعارف اچھا لگا خوش رہیں اور یونہی توسیع پسندانہ عزائم کو پایا تکمیل تک پہنچاتی رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy: :happy: :khudahafiz: :khudahafiz: :khudahafiz:
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    فی میل کی کمی ہے ؟
    یہ حسن رضا نے تو مجھے کافی لمبی چوڑی لسٹ دکھائی تھی ۔۔ :soch:
    اور پھر یہاں تو منتظمِ اعلی زاہرا جی بھی ایک فی میل ہی ہیں۔ :mashallah:
     
  27. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    آپ کا تعارف اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔آپ جیسی خوش اخلاق اور پڑھی لکھی شخصیت جس فورم کا حصہ بنیں وہاں آپ کو اخلاقی معیار اور اخلاقی قدروں پر پورا اُترنے والا اچھا ماحول ہی ملے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‌اپنا دھیان رکھیں اور خوش رہیں اور آتی رہیں یہاں۔۔۔۔۔۔ :dilphool:
    [/quote:3q6hb9om]
    کاشفی جی ۔ آپ سب لوگ بہت اچھے ہیں۔
    کوشش کروں گی میں زیادہ سے زیادہ وقت یہاں‌گذاروں ۔
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکیرا ۔ آپ کا بھی شکریہ ۔
    خوشی بہن کہہ رہی تھی کہ فی میل کی کمی ہے۔
    لیجئے ایک اور فی میل دوست آگئی ۔
     
  29. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ نادیہ بہن۔
    آپ بھی بہت اچھی ہو۔ ماشاءاللہ
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شکریہ علی عمران صاحب۔
    ہڑپا ہڑپی سے آپ کی عادتوں کا معلوم پڑ گیا۔ :hpy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں