1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں گناہگار اور دیدارِ نبی کی خواہش

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏18 مارچ 2014۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    دو ہفتے پہلے پیر نصیر الدین نصیر کا کلام "اے خسرو خوباں شان من" سنا اور اس کلام کا ایک شعر دل میں پیوست ہو گیا۔ وہ شعر تھا۔۔۔
    اے ناقہ سوار راہ قبا
    یک روز بیا مہمان من

    ہر وقت یہی شعر گردش کرتا رہا۔ آج اگرچہ میں کافی مصروف تھا مگر کاغذ قلم ہاتھ آتے ہی طبع رواں ہوئی اور میری زندگی کے پہلے نعتیہ اشعار کاغذ پر آئے۔ آپ سب کے لیے یہاں لکھ رہا ہوں۔

    میں گناہگار اور دیدارِ نبی کی خواہش
    خاک کی چٹکی اور انوارِ نبی کی خواہش

    ہو تیری دید کرم ایسا کبھی مجھ پر کر
    دیدِ روضہ تو ہے سرکار سبھی کی خواہش

    عشق کا دعویٰ کروں کیا کہ میں وہ عاصی ہوں
    جسں نے پامال کی ہر بار نبی کی خواہش

    تجھ کو ہے رحمت العالمیں کہا رب نے
    ہے یہ درود لگاتار اُسی کی خواہش

    دید اللہ کی ہو جائے شفاعت سے تیری
    کیسے پوری ہو یہ دیدارِ نبی کی خواہش

    اپنی رحمت کی نظر واصفِ نادان پہ کر
    اس نے پہلے میری سرکار کبھی کی خواہش
     
    فیاض أحمد، ھارون رشید، وسیم اور 5 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ العظیم۔ و صلی اللہ علی سیدنا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    واصف بھائی ۔ اتنے پیارے اولیں نعتیہ کلام کی سعادت پر دلی مبارک باد اور بہت سی داد قبول فرمائیے۔
    دعا ہے کہ آپ کی دلی عقیدت اللہ پاک اور رسول پاک :drood: کی بارگاہ میں شرفِ قبولیت پائے۔ آمین
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔ بہت خوب ۔ واصف بھائی بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    ھارون رشید، عادل رفیق مغل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ!
    بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی میں گلہائے عقیدت نچھاور کرنے کی سعادت حاصل ہونے پر بہت سی مبارک باد اور داد قبول فرمائیے ۔
    جزاک اللہ
     
    ھارون رشید، عادل رفیق مغل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ماشاءاللہ ۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    جزاک اللہ:tfy:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعت زندگی ہے
    آف لائن

    نعت زندگی ہے ممبر

    شمولیت:
    ‏9 جولائی 2015
    پیغامات:
    80
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    قابل تعریف لائق تحسین خوب صورت کلام
    یوں ہی گلہاے مدحت کھلاتے رہیے
    نعت کی خوشبوئیں بساتے رہیئے
     
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. محمد ایاز افضل عباسی
    آف لائن

    محمد ایاز افضل عباسی ممبر

    شمولیت:
    ‏14 ستمبر 2015
    پیغامات:
    59
    موصول پسندیدگیاں:
    86
    ملک کا جھنڈا:
    اپنی رحمت کی نظر واصفِ نادان پہ کر
    اس نے پہلے میری سرکار کبھی کی خواہش
     
    واصف حسین اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. عادل رفیق مغل
    آف لائن

    عادل رفیق مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    محترم واصف صاحب
    کیا خوبصورت نذرانہ عقیدت نبی رحمت نور مجسم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
    کی بارگاہ علیشان میں
    اللہ کرے پیدا زور قلم زیادہ
    دعاگو!بندہ فقیر
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں