1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کیا کروں کس کو کھاؤں؟

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ڈی این اے سحر, ‏21 جون 2006۔

  1. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میں کیا کروں کس کو کھاؤں ؟

    جناب ع س ق صاحب
    اور حماد صاحب
    حتی المقدور ٹائیم دے رہا ہوں یہاں اردو کیلئے مگر
    میرے لئے کوئی خاص تعمیری کام ہو تو زیادہ خوشی ہو گی ۔
     
  2. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی جی سحر جی صبح آ جانا آور اردو کی چاردیواری کرنی ہے اینٹیں پکڑانا آ کے
     
  3. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سر جی اگر چار دیواری کا پروگرام بن ہی گیا ہی تو اس کا ٹھیکہ ہمارے ایک دوست ہیں عبدالملک ان کو دیجیئے گا پھر آپ کا اللہ ہی مالک ہے یا تو چار دیواری بن جائے گی یا آپ کا پٹھہ بھہ جائے گا
    دُعاگو
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: میں کیا کروں کس کو کھاؤں ؟

    آپ کے کھانے کے لئے تو قسمیں وعدے بہت ہیں البتہ ہم روایتی سیاست پسند نہیں کرتے۔ چند روز کی بات ہے، الیکشن جیت لینے دو، تعمیراتی کاموں کا پہلا ٹھیکہ آپ ہی کو ملے گا۔ :wink: مگر پہلے آپ یہ تو واضح کرو کہ آپ کس سطح کے تعمیراتی امور سرانجام دے سکتے ہو؟
     
  5. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    سحر جی بہت تعمیری کام کرتے ہیں آپ ایک دفعہ آزما کر تو دیکھیں پھر کر کے دکھائیں کوئی تعمیری کام :lol:
     
  6. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: میں کیا کروں کس کو کھاؤں ؟

    آپ کے کھانے کے لئے تو قسمیں وعدے بہت ہیں البتہ ہم روایتی سیاست پسند نہیں کرتے۔ چند روز کی بات ہے، الیکشن جیت لینے دو، تعمیراتی کاموں کا پہلا ٹھیکہ آپ ہی کو ملے گا۔ :wink: مگر پہلے آپ یہ تو واضح کرو کہ آپ کس سطح کے تعمیراتی امور سرانجام دے سکتے ہو؟[/quote:2nmp2wqc]
    سر جی تعمیری کاموں کے لئے تعمیری مائنڈ کے بندے ہونا بھی ضروری ہے یہ ٹو ان ون، تھری ان ون، سب فارغ ہیں
     
  7. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    یوں لگتا ہے جیسے سمندری والوں سے لوگوں کو خاصی محبت ہے۔ اب ہم کیا کہہ سکتے ہیں بھلا۔
     
  8. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    شہر سمندری ہو یا مقام سمندر ہو ہمیں دونوں سے محبت ہے
     
  9. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فنا جی ڈوب کر مرنے کا ارادہ ہے کیا
     
  10. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کسی کی آنکھوں میں
     
  11. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جی جی بلکل اگر آپ کسی کی آنکھوں (نظروں) میں آگئے

    تو وہ آپ کو ڈبو کر ہی مارے گا
     
  12. ڈی این اے سحر
    آف لائن

    ڈی این اے سحر ممبر

    شمولیت:
    ‏29 مئی 2006
    پیغامات:
    191
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    فناء کیوں سچ مُچ فناء ہونا ہے !!!

    فناء کیوں سچ مُچ فناء ہونا ہے !!!
    کیونکہ

    ان آنکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں !!!
    ان آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں !!!
     
  13. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    واہ سحر جی واہ
    بس اب آپ جائیں شکریہ
     
  14. فنا
    آف لائن

    فنا ممبر

    شمولیت:
    ‏8 جون 2006
    پیغامات:
    238
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سحر ہوتی شام ہوتی ہے
    یونہی ان کے ساتھ عمر تمام ہوتی ہے
     
  15. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    فنا جی آپ بہت اچھے شعر لکھتے ہیں

    کیوں لکھتے ہیں​
     
  16. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    پیانو کرسٹل جو ہے ان کے پاس۔ ۔ ۔
     
  17. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    آپ کے پاس نہیں ہے کیا

    غریب نے ایک پیانو کیا لی سب پیچھے پڑ گئے
     
  18. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    Re: میں کیا کروں کس کو کھاؤں ؟

    آپ کے کھانے کے لئے تو قسمیں وعدے بہت ہیں البتہ ہم روایتی سیاست پسند نہیں کرتے۔ چند روز کی بات ہے، الیکشن جیت لینے دو، تعمیراتی کاموں کا پہلا ٹھیکہ آپ ہی کو ملے گا۔ :wink: مگر پہلے آپ یہ تو واضح کرو کہ آپ کس سطح کے تعمیراتی امور سرانجام دے سکتے ہو؟[/quote:11pmjr8l]

    سحرجی! آپ کے جواب کا انتظار ہے۔
     
  19. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    محترم
    کھانے کو بہت کچھ ہے جو مرضی آپ کھا لیں
    میرا ایک مشورہ مانے تو ہماری اردو پیاری اردو کے لیے ایک کام کریں کہ آپ کو جو کتاب پسند ہو (صارفین بھی پڑھنا پسند کریں) یونیکوڈ میں ٹائپ کر کے ہماری اردو پیاری اردو پر پیش کر دیں
    لیکن ایک بات کا خیال رکھیں کہ کاپی رائیٹ سے آزاد ہو
     
  20. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سحر جی کا ہوم ورک

    سحر جی! اب تو حماد بھائی کی طرف سے بھی جواب آ گیا جو شاید ہفتوں بعد آن لائن ہوئے ہیں، اور ایک آپ ہیں کہ ایک بات لکھ کر غائب ہو جاتے ہیں۔ اب آ بھی جاؤ ناں۔ :84:
     
  21. چوہد ری فیضان
    آف لائن

    چوہد ری فیضان ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جون 2006
    پیغامات:
    165
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    لگتا ہے سحر جی آج کل کسی غم میں کھوئے ہوئے ہیں۔
     
  22. فہیم پیا
    آف لائن

    فہیم پیا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    19
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کی بات ہے جناب کی
     
  23. پومی کیوپڈ
    آف لائن

    پومی کیوپڈ ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اگست 2006
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ایویں ای


    :D :D :D
    تعمیراتی کاموں کے لیے

    ہوس کو ہے نشاطِ کار کیا کیا
    نہ ہو مرنا تو جینے کا مزہ کیا
     
  24. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    سحر جی آپ کہاں ہو؟
     
  25. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    گم ہیں شائد کافی دنوں سے
     
  26. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    پٹھان کی طرح
     

اس صفحے کو مشتہر کریں