1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں کون ہوں ۔۔۔؟؟ از مرزا اسد

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از مرزا اسد, ‏27 جولائی 2015۔

  1. مرزا اسد
    آف لائن

    مرزا اسد ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جولائی 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    ملک کا جھنڈا:
    نام تو مرزا اسد ہے ۔
    مگر
    یہ بات تو شاید میں خود بھی نہی جان سکا ۔
    میں کون ہوں ۔۔۔؟؟؟
    کیا ہوں۔۔۔؟؟؟
    کیوں ہوں ۔۔۔؟؟؟
    مگر ہاں میں یہ جانتا ہوں کے مجھے کرنا کیا ہے۔
    میں یہ جانتا ہوں کے مجھے اپنے آس پاس کے لوگوں کے ساتھ کس طرح رہنا ہے ۔
    میں یہ بھی جانتا ہوں کے مجھے اپنے معشاشرے میں کیسے محبت کے پیغام کو پھیلانا ہے ۔
    میرا فرض معاشرے کو بدلنا نہی ہے ۔
    میرا فرض خود کو بدلنا ہے ۔
    اور میرا ماننا ہے کے اگر آپ کسی کے لئے روشنی نہی بن سکتے تو کم از کم اندھیرا بھی تو نہ بنو ۔
    اور میرا ماننا ہے کے اچھے لوگ سڑک کے کنارےلگی روشنیوں کی مانند ہوتے ہیں،
    جو فاصلے کو کم تو نہیں کرسکتے ہاں البتہ راستے کوچلنےوالوں کیلئےآسان اور محفوظ ضرور بناسکتے ہیں ۔۔۔
    :khudahafiz::khudahafiz::khudahafiz:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانے کا بہت بہت شکریہ ، آپ زینت بزم بنے اس کی بہت خوش ہوئی ہے آپ کو تعارفی پرچہ پیش کیا جارہا ہے نظر کرم فرمائیے

    [​IMG]
    مرزا اسد صاحب
    ہماری اردو میں خوش آمدید ۔


    ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ سب صارفین کو آپکے بارے میں جاننے کے موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 6 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟




    یا





    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
    [​IMG][​IMG][​IMG][​IMG][​IMG]
    [​IMG][​IMG]
     
  3. عادل رفیق مغل
    آف لائن

    عادل رفیق مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
     
  4. عادل رفیق مغل
    آف لائن

    عادل رفیق مغل ممبر

    شمولیت:
    ‏12 دسمبر 2015
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    مرزا اسد بھائی
    بہت خوبصورت انداز
    صحت مندی اور سلامتی کی دعائیں آپ کے لیے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    واہ بھئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شاندار انٹری ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں