1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں نے میٹھا شراب دیکھا ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏20 جنوری 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے میٹھا شراب دیکھا ہے
    بہتا خوں مثلِ آب دیکھا ہے
    برف ہو جائے طیش سورج بھی
    سرخ نگاہ ماہتاب دیکھا ہے
    خم بھی آتا ہے خونی رشتوں میں
    دشمنوں کا ملاپ دیکھا ہے
    پاک رشتوں کو روندنےوالے
    شرفا کو بے حجاب دیکھا ہے
    اب بھروسہ نہیں کسی پہ مجھ
    میں نے اکثر سراب دیکھا ہے
    اب نہ خوف خدا کسی دل میں
    جس کو دیکھا خراب دیکھا ہے
    گُل نہ رو بےضمیر دنیا میں
    ظلمتوں کا حساب دیکھا ہے

    زنیرہ "گُل"

     
    Last edited: ‏20 جنوری 2018
    نعیم اور ساتواں انسان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کل ایک خواب دیکھا ہے
    خون کو مثلِ آب دیکھا ہے
    برف جیسی طپش تھی سورج کی
    چاند آتش فشاں بھی دیکھا ہے
    موڑ آتے ہیں سب ہی رشتوں میں
    کرتے دشمن کو آپ دیکھا ہے
    پاک رشتوں کو روندنے والے
    شرفا کو بے نقاب دیکھا ہے
    اب بھروسہ نہیں کسی پہ بھی
    میں نے اکثر سراب دیکھا ہے
    دل میں دنیا کے رب کا ڈر نہیں ہے
    جس کو دیکھا خراب دیکھا ہے
    رونا نا بے ضمیر دنیا پہ گُل
    جبر کا بھی حساب دیکھا ہے
    ---------------------------اسلام علیکم گُل بیٹی میں نے آپ کے اشعار کو اس طرح ترتیب دیا ہے اگر پسند آئے تو ۔ اب یہ بحر اور وزن سے مظابقت رکھتے ہیں
     
    نعیم، حنا شیخ 2 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    اب اس کی بحر ہے(خفیف مسدّس مخبوں محزوف مقطوع)
    اس کے میٹرز ہیں (فاعلاتن مفاعلن فعلن)
    شائد آپ کو ان چیزوں کا پتہ نہیں ہے ابھی
     
    نعیم اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ بہن جی
     
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت شکریہ انکل اللہ آپ کو خوش و سلامت رکھے آمین
    بہت بہت شکریہ انکل میں قطعی لا علم ہوں ان سب چیزوں سے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں