1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں نے اِس طُور سے چَاہا ہے تُجھے اَکثرجاناں

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کشکول, ‏4 نومبر 2006۔

  1. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں نے اِس طُور سے چَاہا ہے تُجھے

    میں نے اس طور سے چاہا ہے تجھے اکثر جاناں​


    میں نے اس طور سے چاہا ہے تجھے اکثر جاناں
    جیسے مہتاب کو بے انت سمندر چاہے
    جیسےسورج کی کرن سیپ کے دل میں اُترے
    جیسے ہوا خشبو کو رنگ سے ہٹ کے چاہے
    جیسے خونچے کُھلے مُوسم سے حنا مانگتے ہیں
    جیسے بارش کی دُعا آبلہ پا مانگتے ہیں
    میرا ہر خُواب میرے شچ کی گواہی دے گا
    وسعتٍ دید نے تُجھ سے تیری ہی خواہش کی ہے
    تو کبھی دیکھ میری سُوچُوں میں سراپا اپنا
    میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
    تو مگر اجنبی ماحول کی پروردا کرن
    میری بجھتی ہوئی راتوں کو سحر کر نا سکی
    تیری سانسوں میں نسایت تھی پر تو بھی
    چارئےزخِم دیدہ تر کر نہ سکی
    تجھے کیا معلوم کسی دَرد کا دَعاغ
    آنکھ سے دِل میں اُتر جَائے تُو کَیا ہُوتا ہے
    تُو کِہ سَمیَاب طعِبیت ہے تُجھے کَیا مَعلوم
    مُوسِمے ہِجر ٹھہر جَائے تُو کَیا ہُوتا ہے
    تُو نِے اُس مُوڑ پہ تُوڑا ہے تَعلق کِہ جَہاں سے
    دِیکھ سَکتا نَہیں کُوئی پَلٹ کِے جَاناں
    اَب تُو یِہ عَالم ہے کِہ آنکھیں جُو کُھلیِں گِی اَپنی
    تو یَاد آئے گا تِیری دِید کا مَنظر جَاناں
    یُوں تِیرے دِل کے مُکابِل مِیرا غَم آیا
    جیسے شِیشے کے مُکابِل پَتھر جاناں
    میں نے اس طور سے چاہا ہے تجھے اکثر جاناں
     
  2. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میرا ہر خُواب میرے شچ کی گواہی دے گا
    وسعتٍ دید نے تُجھ سے تیری ہی خواہش کی ہے
    تو کبھی دیکھ میری سُوچُوں میں سراپا اپنا
    میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے​
    بہت خوب
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب ۔
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے شامی بھائی

    سب کچھ خدا سے مانگ لیا تجھ کو مانگ کر
    اٹھتے نہیں ہیں ہاتھ میرے اس دعا کے بعد
     

اس صفحے کو مشتہر کریں