1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں خود ہوجاؤں گا بدنام ، پہلے نام ہونے دو

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اخری انسان, ‏27 اکتوبر 2016۔

  1. اخری انسان
    آف لائن

    اخری انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2016
    پیغامات:
    192
    موصول پسندیدگیاں:
    42
    ملک کا جھنڈا:
    ابھی سورج نہیں ڈوبا ، ذرا شام ہونے دو
    میں خود لوٹ جاؤں گا ، مجھے ناکام ہونے دو
    مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں
    میں خود ہوجاؤں گا بدنام ، پہلے نام ہونے دو
    ابھی مجھ کو نہیں کرنا ہے اعتراف شکست تم سے
    میں سب تسلیم کرلوں گا ، یہ چرچا عام ہونے دو
    میری ہستی نہیں انمول پھربھی بک نہیں سکتا
    وفائیں بیچ لینا ، بس ذرا نیلام ہونے دو
    میرے آغاز میں ہی کیوں حوصلہ چھوڑ بیٹھے ہو
    میرا سب کچھ جیت جاؤ گے ، ذرا انجام ہونے دو
     
    ظہیر عباس ورک اور اجیہ خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. عدیل شہپال
    آف لائن

    عدیل شہپال ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جنوری 2017
    پیغامات:
    1
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مندرجہ ذیل لنک پر آپ کا انتظار ہورہا ہے


    لنک
     
  4. اجیہ خان
    آف لائن

    اجیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2017
    پیغامات:
    29
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین ،واااااہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں