1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں جو سوچتا ہوں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد اجمل خان, ‏25 مئی 2017۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک ایسی لڑی شروع کرنے جا رہا ہوں‘ جس میں میرے ذہن میں ابھرنے والے خیالات و جذبات اور سوچ وغیرہ تحریر کرتا رہوں گا۔
    امید ہے احباب پسند کریں گے۔ان شاءاللہ
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    انسان بھی کیا خوب ہے۔ اپنی غلطیوں کو بھول جاتا ہےاور دوسروں کی غلطیوں کو یاد رکھتا ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اپنوں کو بھی کوئی بھولتا ہے!
    جی ہاں!
    اپنوں کو تو لوگ بھول جاتے ہیں
    لیکن
    اپنوں کا دیا ہوا دکھ کبھی نہیں بھولتے۔​
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    قارون کا خزانہ رکھنے والے بھی خوشیوں سے محروم رہتے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    فحش کلامی گندی ذہنیت کی عکاسی ہے۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    قاتل نگاہوں سے بچیں
    کیونکہ یہ سیدھی دل پر وار کرتی ہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہم عوام ہی رہیں گے یا قوم بھی بنیں گے
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    رحمت صرف ایک نقطے کی زیادتی سے زحمت بن جاتی ہے.
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    محبت جتانے کیلئے کرنے کیلئے ہوتی ہے
     
  10. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    اجتماعی بے ہوشی:
    امت مسلمہ صدیوں سے اجتماعی بے ہوشی میں ہے
    اور
    اس بے ہوشی میں اس کا آپریشن کیا جارہا ہے‘ وہ بھی دشمنوں کے ہاتھوں۔​
     
  11. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    جوانی کے اچھے اعمال ہی بڑھاپے کی خوشگوار یادیں بنتی ہیں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کےسوا کسی اور سے امید رکھنا اکثر دکھ کا باعث بنتا ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    عقلمند ہونا اچھی بات ہے
    لیکن
    عقلمندی جتانا بری بات ہے۔​
     
  14. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    عبرت پکڑنے والے دنیا اور آخرت دونوں میں سرخرو ہوتے ہیں۔
     
  15. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    ذکر الٰہی میں مشغول دل کو تنہائی کا احساس نہیں ہوتا۔
     
  16. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    جمہوریت وہ جنگل ہے جہاں ہر لچے‘ لفنگے‘ چور‘ ڈاکو اور رہزن وغیرہ کو پناہ مل جاتی ہے۔
     
  17. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    سر پر ٹوپی رکهنے کا ایک برکت یہ ہے کہ لوگ راہ چلتے کم از کم سلام تو کرتے ہیں۔
    اور اگر ہاتھ میں تسبیح بھی ہو تو۔۔۔۔۔۔​
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    دنیادار انسان دنیا میں ہی پریشان رہتا ہے
    اور
    دیندار انسان دنیا کو قید خانہ سمجهتا ہے
    ... جیسا کہ رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے کہ
    ’’ دنیا مومن کیلئے قید خانہ اور کافر کیلئے جنت ہے ‘‘
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    مکافات عمل کسی انسان کے ساتھ بهی ہے اور قوم و ملت کے ساتھ بهی ہے ...
    امریکہ دریافت کے بعد جب یورپین وہاں پہنچے تو انہوں نے ریڈ انڈین کی بری طرح نسل کشی کی ۔
    وقت کا پہیہ چلتا رہا اور اب وہ دور آگیا ہے جب ان امریکیوں کی نسل کشی خود انکے اپنے ہاتهوں شروع ہوگئی ہے
    اب انکی عورتیں بچہ پیدا کرنا نہیں چاہتیں۔۔۔۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    ویڈیو کیمرہ کی ایجاد سے آج یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ ہماری زندگی کا ایک ایک لمحہ کا ریکارڈنگ ہونا اور بعد میں چلایا جانا ایک اٹل حقیقت ہے لیکن پهر بهی لوگ گناہوں میں ملوث ہیں ...
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. محمد اجمل خان
    آف لائن

    محمد اجمل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اکتوبر 2014
    پیغامات:
    209
    موصول پسندیدگیاں:
    181
    ملک کا جھنڈا:
    دوسروں کو نقصان پہنچانے سے بہتر ہے ، خود نقصان برداشت کر لیا جائے‘
    کیونکہ
    دوسروں کو نقصان پہنچانے کا ہمیں یوم حساب حساب دینا پڑے گا‘
    لیکن
    خود نقصان برداشت کر لینے کا کوئی حساب دینا نہیں پڑے گا۔
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    خلوص دکھاوا بن کے رھ گیا ہے
     
    محمد اجمل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں