1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ایک کھلی کتاب ۔ سمیع اللہ خان

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از سمیع اللہ خان, ‏9 مارچ 2016۔

  1. سمیع اللہ خان
    آف لائن

    سمیع اللہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 مارچ 2016
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    میرا پورا نام سمیع اللہ خان ہے۔ یہ نام میرے دادا ابو سردار طالب حسین خان نے رکھا تھا۔ لاشاری بلوچ میری قوم ہے۔ جسکی جیانی خاندان سے میرا تعلق ہے۔
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    میرا کوئی لقب نہیں ہے۔ البتہ میرے والد محترم ہمیشہ سردار کہہ کر پکارتے ہیں۔
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    میری عمرتقریباً ۲۵ برس ہے۔
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    میرا تعلق ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے ہے۔ میرا گاؤں کا نام ٹبی سولگی ہے۔
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    میں نےبی ایس کیمیکل انجنئیرنگ کی ہوئی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ تعلیم ہی واحد ایسی چیز ہے جو کہ انسان میں شعور پیدا کرتی ہے۔ اوروالدین کو تعلیم مستقبل میں پیسے کمانے کےلئے حاصل کرنے پر زور دینے کی بجائے اپنے بچوں میں شعور اجاگر کرنے کےلئے زور دینا چاہیے۔ جسکی آج ہمیں خاص ضرورت ہے۔ جہاں تک پیسے کمانے کا سوال ہے یہ چیز ہماری منصوبہ بندی سے بالاتر ہے۔
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    میرے مشاغل میں گھوڑا سواری، نشانہ سادھنااور فائرنگ کرنا، کمپیوڑ سافٹ وئیر اور نئی تیکنیک سیکھنا، ڈرائیونگ کرنا ہیں
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    میری ایک پرئیویٹ کمپنی میں نوکری ہے۔
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
    والدین کو اپنے پاس بٹھا کر ان کی خدمت کرنا، اپنے علاقہ کے لوگوں میں شعور اجاگر کرنا
    9- ہماری اردو سے تعارف کیسے ہوا ؟
    گوگل سے
     
    نعیم، ھارون رشید، عمر خیام اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا تعارف بہت اچھا لگا بہت شکریہ
     
    سمیع اللہ خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ تعارف کروایا آپ نے:)
     
    سمیع اللہ خان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. سمیع اللہ خان
    آف لائن

    سمیع اللہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏9 مارچ 2016
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    10
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ۔
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    از خود تعارف کروانے پر آپ کا بہت بہت شکریہ فورم کیسا لگا آپ کو
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوش آمدید محترم سمیع اللہ خان بھائی ۔
    امید ہے ہماری اردو کی بزم آپکی توقعات پر پورا اترے گی ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں