1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں اور میرا اگلو (Igloo)

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏12 اپریل 2012۔

  1. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    کچھ دوستوں نے اس کے ختم ہونے کو نامکمل قرار دیا ہے کہ اوپر جانے کی نسبت نیچے واپس آنا زیادہ جوکھم ہے۔ اس کے علاوہ زخمیوں کو لانا اور پوسٹ پر کسی ساتھی کے زخمی یا شہید ہونے پر احساسات کی کمی ہے اس لیے اس کی ایک اور قسط لکھنی ضروری ہے۔ میں کسی حد تک ان کی بات سے اتفاق کرتا ہوں اس لیے ختم شد لکھنے کے بعد ایک اور کوشش کروں گا اس لیے اوپر پیغام کی تدوین کر کے اس کو جاری ہے لکھ رہا ہوں۔
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    پاک فوج زندہ باد۔۔۔
    عمدہ تحریر سے ناصرف نامساعد حالات سے آگاہی ہوئی بلکہ ایک جوان کے جذبات کی گرمی اور ان پر قابو پانے کی راہ معلوم ہوئی۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اے وطن تیرے جانثاروں ان عظمت کے میناروں کو سلام


    صرف انسان ہی سمجھتے ہیں کہ پاک وطن کی اصل خیر خواہ پاک فوج ہی ہے
     
  4. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    اور اگلے حصہ کے آخر میں
    واصف بھائی کیا یہ کھلا تضاد نہیں
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    نعیم، سید شہزاد ناصر، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    پوسٹ نمر 31 یا اس ورق کی پہلی پوسٹ پڑھیں تو آپ کواس تضاد کی وجہ معلوم ہو جائے گی۔
     
    سید شہزاد ناصر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واصف بھائی دل کرتا ہے آپ بیان کرتے جائیں اور ہم پڑھتے سنتے جائیں۔ آپ کا انداز بیاں ایسا ہے کہ دل کی آنکھوں سے یوں محسوس ہو رہا ہے ہم خود بھی وہیں موجود ہیں۔
    کئی مقامات پر آنکھیں نم ہوئیں۔ خاص کر عید کا موقع اور اپنے فرض کی ادائیگی کو ہر چیز پر ترجیح دیتے ہوئے سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
    دل سے بے اختیار پاک فوج کے شیر جوانوں کے لیے دعائیں نکلتی ہیں۔
    پچھلے ہفتے میرا کھڑی شریف جانا ہوا۔ اسی روٹ سے جس سے ہم لوگ گئے تھے۔ جاتے ہوئے منگلا ڈیم پر رکے تو فوجی جوانوں کی ٹریننگ چل رہی تھی ۔
    غوطہ خوری اور تیراکی کی۔
    وہ مناظر دیکھ کر دل کو بہت سکون آیا کہ ہمارے شیروں کے ہوتے ہوئے ہمیں باہر سے کوئی ڈر نہیں ہے۔ ہمیں اندر سے مار پڑ رہی ہے۔
    مزید لکھیے۔
    بلکہ سیاچن کے بارے میں کچھ بتائیے کہ یہاں کیا مسئلہ چل رہا ہے۔
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد
     
    پاکستانی55، واصف حسین، سید شہزاد ناصر اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    سیاچن کی ایک پوسٹ کی یادگار تصاویر۔ پرانی تصویریں دیکھتے ہوئے نظر آئیں تو سوچا آپ کے ساتھ شئیر کی جائیں۔
    [​IMG]

    [​IMG]
     
    محبوب خان، نعیم، پاکستانی55 اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    دم بخود ہوں کیا لکھوں کہاں سے وہ الفاظ لاؤں جو محسوسات کی ترجمانی کریں حیف ہے ان الفاظ پر جو محسوسات کی ترجمانی نہ کرسکیں اور محسوسات گرجتے برستے سر پیٹتے رہ جائیں جب ان کو اظہار کا راستہ نہ ملے
    آپ نے بہت خوب لکھا کئی جگہ پڑھتے پڑھتے بے اختیار رو دیا آفرین ہے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں پر جو ان جن کا جذبہ ِ جنوں کبھی کم نہیں ہوتا ہمیشہ فزوں تر رہتا ہے
    اللہ آپ کو اور پاک فوج کے ہر جوان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بکھری بکھری بے ربط تحریر کی اتنے خوبصورت الفاظ میں پزیرائی پر مشکور ہوں۔
    تحریر کے آغاز میں میں نے اپنے کسی فرضی دوست کی نسبت سے لکھا ہے مگر آج میں اقرار کرتا ہوں کہ یہ میری اپنی کہانی اور محسوسات ہیں۔
     
    محبوب خان، نعیم، پاکستانی55 اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    آشفتگی وحشت کی قسم حیرت کی قسم حسرت کی قسم
    اب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں ہم راز تبسم پا بھی گئے.
     
  12. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بیاں خواب کی طرح جو کر رہا ہے
    یہ قصہ ہے جب کا کہ آتش جواں تھا
     
  13. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت تحریر ۔۔۔۔۔ پاک فوج ہمارا فخر ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں