1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں "انانیت"

'اردو ادب و شعر و شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو محمد رضوی, ‏21 فروری 2012۔

  1. ابو محمد رضوی
    آف لائن

    ابو محمد رضوی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2012
    پیغامات:
    52
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جو مغز سے خالی ھو وہ نے اچھی ھے
    جو دل میں اتر جائے وہ لے اچھی ھے
    وہ وجہ غرور ھے تو یہ موجب عذر
    میں میں سے ھزار بار مئے اچھی ھے
    کس شان سے کہتا ھوں اللہ رے میں
    سمجھا نہیں میں کو آج تک واہ رے میں
    حل اللغات: مغز گودہ. نے حقہ سے دھواں کھنچنے کی جگہ " نرکل" یعنی کانا ،جس سے پہلے وقتوں میں قلمیں تراشی جاتی تھیں یا حقہ کی نے بنائی جاتی ھےوجہ غرور غرور کا سبب۔ موجب عذر
    جس کی بناء پر معذرت کرنی پڑ جائے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں