1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں ابھی تک مہمان ہی ہوں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏20 اگست 2008۔

  1. Guest
    Online

    Guest مہمان

    سلام کیسے ہیں آپ سب
    زرا میرا اسم تو ایکٹیو کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اب تک تو آپ کا کھاتہ چالو ہو چکا ہے نا؟ :soch:
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    پہلا دن مہمان دوسرا دن مہمان تیسرا دن مہمان چوتھا دن ۔ ۔ ۔

    آپ خود سمجھ دار ہیں سمجھ لیں
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال سے یہ مہمان (خلیل) آبی جی کے دوست ہیں۔۔ ورنہ اب تک بتا دیتے۔۔
     
  5. Guest
    Online

    Guest مہمان

    میرا کھاتا چالو کب ھو گا۔اسم صارف بھوت ھے کیا یہ کھاتا چالو ھو سکتا ھے یا مجھ کو کوئی اور اسم منخب کرنا پڑے گا۔
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    خلیل صاحب آپ کا کھاتہ چالو ہو چکا ہے ۔۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید ۔

    والسلام
     

اس صفحے کو مشتہر کریں