1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں‌ہوں ۔۔۔۔۔ عتیق الرحمن

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از عتیق الرحمن, ‏16 جولائی 2006۔

  1. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    اسلام و علیکم!
    امید ہے آپ سب (اس محفل والے) خیریت سے ہوں‌گے۔
    مجھے اس فورم میں‌شامل ہونے پر کافی خوشی ہوئی کیونکہ یہ اپنی قومی زبان اردو میں ہے۔ گو کہ میرا مضمون اردو نہیں اور نہ ہی میرا واسطہ کسی طور اردو ادب(Litrature) سے ہے لیکن‌آخر مسئلہ زبان کا ہے ۔۔۔۔
    میں علمِ ریاضی میں‌پی-ایچ-ڈی کر رہا ہوں اور میرا تعلق سرگودھا سے ہے۔ شاعری سے کوئی دلچسپی نہیں لیکن اردو نثر شوق سے پڑھتا ہوں۔
    امید ہے “ہماری اردو : پیاری اردو“ کے ساتھ بھرپور وقت گزرے گا۔
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    عتیق الرحمن کا تعارف

    السلام علیکم عتیق الرحمن!

    ہماری اردو میں تشریف آوری پر خوش آمدید۔ یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ دوسرے صارفین آپ کے بارے میں کچھ جان سکیں۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  3. عتیق الرحمن
    آف لائن

    عتیق الرحمن مہمان

    اسلام و علیکم

    پرچہ دیر سے حل کرنے پر معزرت چاہتا ہوں۔

    جواب نمبر1: میرا پورا نام “عتیق الرحمن“‌ ہے۔
    جواب نمبر2: کوئی لقب نہیں ہے اس وجہ سے کیوں‌کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
    جواب نمبر4:‌سرگودھا کا رہائیشی ہوں لیکن تعلیم کے سلسلے میں لاہور میں رہ رہا ہوں۔
    جواب نمبر5:‌ تعلیم ابھی ادوھوری ہے ۔۔۔۔ ریاضی میں پی ایچ ڈی کر رہا ہوں۔
    جواب نمبر7: پیشہ فی الحال کچھ نہیں ۔۔۔ آپ طالب علم ہی کہ سکتے ہیں۔

    لیجیے 5 سوالوں کے جواب دے دیئے ۔۔۔ مجھے ‌Extra سوال حل کرنے کے کوئی نمبر لگتے نظر نہیں آرہے ۔۔ لہذا کوئی سوال زائد نہیں کیا ۔۔۔۔



    قکککککککککککک :lol:
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کبھی نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں