1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میں‌کیا کروں

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از غیر مندرج, ‏27 دسمبر 2011۔

  1. غیر مندرج
    آف لائن

    غیر مندرج مہمان

    جناب میں آی ڈی کے بغیر
    رجسٹرڈ ہونا چاہتی ہوں کیا ایسا ممکن ہے
    اگر ہے تو کیا طریقہ کار ہے
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    محترمہ آئی ڈی بنائے بغیر لاگ ان ہونا ممکن نہیں ہے۔ آپ بطور مہمان فورم کا دیکھ سکتی ہیں۔ لیکن پوسٹنگ کرنے کے لئے آپ کو آئی ڈی بنانا پڑے گی۔ جس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ ہم چاہیں گے کہ آپ بھی اس محبت بھری محفل کا حصہ بنیں۔ مزید کچھ پوچھنا ہو تو ہم حاضر ہیں۔
    شکریہ
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    آئی ڈی کے بغیر کیسے رجسٹر ہوا جاسکتا ہے مجھے تو سمجھ نہیں آئی
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    محترمہ نے دوبارہ یہاں کا رخ ہی نہیں کیا
     
  5. دل نشیں
    آف لائن

    دل نشیں ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جنوری 2012
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    مجیب منصور صاحب میں آج حاضر ہو گئی ہوں
     
  6. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    دل نشیں جی اپ ہماری اردو پیاری اردو کا حصہ بنیں ۔۔۔بہت شکریہ
    آپکو ہمیشہ ویلکم
     
  7. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میں‌کیا کروں

    بہت خوب ،آپ نے یہاں آکر اچھا ہی کیا ،آپ کی یہاں اور بھی بہت بھنیں ہیں
    خوش آمدید
     

اس صفحے کو مشتہر کریں