1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میک اپ بیس ۔ - فاونڈیشن لگانے کا طریقہ ☞☞

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ 2, ‏23 دسمبر 2017۔

  1. حنا شیخ 2
    آف لائن

    حنا شیخ 2 ممبر

    شمولیت:
    ‏6 اکتوبر 2017
    پیغامات:
    1,643
    موصول پسندیدگیاں:
    725
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے پہلے تو یہ یاد رکھیں کے میک اپ کرنے سے پہلے ہر وہ چیز کو قریب رکھیں جو میک اپ میں استمال ہو گی جیسے کے ،،
    برش ،، ہیربنڈ ، موسچرائرز ، اسفنچ 2 عدد
    5 منٹ چہرے کی کلیزنگ کریں ،
    ایک بات یاد رکھیں کے فاونڈیشن کا چھوٹا سے قطرہ لینا ہے اور جہاں جہاں چہرے پر دھبہ ہے اس جگہ لگا لیں ،، اور اسفنچ کی مدد سے چہرے پر پھیلا دیں ،
    اب نیا اسفنچ لیں ہلکا سا گیلا کر کے فاونڈیشن کو متوازن کرلیں چہرے پر
    اور ناک اور آنکھوں کے گرد بڑی انگلی کی مدد سے فاونڈیشن لگائیں کر پھیلائیں،
    آخر میں نرم ریشم کا برش لیں اس پر لوز پاؤڈر ،، یا فین پاؤڈر،یا بیس پاؤڈر لگائیں اس سے آپ کے میک اپپ میں چکناہٹ نہیں آئے گی
    زیادہ مقدار میں فاونڈیشن استمال نا کریں ایسا کرنے سے وہ جم جاتی ہے
    لیکوایڈ فاونڈیشن لگانے نہیں جلدی نا کریں جتنا آرام سے لگائیں گی اتنا اچھا رزلٹ آئے گا ،،​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں