1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میک اپ ایجاد کرنے والا جنتی ہے

'اردو ادب' میں موضوعات آغاز کردہ از زیرک, ‏3 نومبر 2017۔

  1. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    1,787
    موصول پسندیدگیاں:
    809
    ملک کا جھنڈا:
    میک اپ ایجاد کرنے والا جنتی ہے
    چاچا پسوڑی کہنے لگے "پتر آج صبح تو میں مرتے مرتے بچا ہوں"، میں نے پوچھا "کیا ہوا تھا؟" تو کہنے لگے "میں تیری چاچی کو میک اپ استعمال کرنے پر طعنے دیا کرتا تھا۔ عموماً وہ صبح مجھ سے پہلے اٹھا جاتی ہے لیکن آج میں جلدی اٹھ گیا اور تیری چاچی جو ابھی تک بیڈ پہ ہی سوئی ہوئی تھی، ان کو دیکھا تو میرا تراہ نکل گیا۔ بیگم کی اتنی ڈراؤنی شکل نکل آئی تھی کہ میرے تو ہوش اڑ گئے۔ اٹھ کر بھاگا اور کرسی سے ٹکرا کر گر پڑا۔ شور سن کر وہ ہڑبڑا کر جاگ گئی اور میری ڈری ڈری صورت دیکھ کر حیرت میں پڑ گئی۔پھر اٹھ کر باتھ روم میں گئی تو اپنی شکل دیکھ کر اس کا اپنا تراہ نکل گیا اور ہلکی سی چیخ بھی ماری، شاید اپنی صورت دیکھ کر ڈر گئی تھی۔ باتھ روم سے نکلی تو روز کی طرح میک اپ کیا ہوا تھا، میں نے پوچھا وہ ڈراؤنی ڈَین کدھر گئی؟ کہنے لگی "وہ میک اپ نے چھپا لی ہے"۔ یہ سن کر میں حیرت میں پڑ گیا اور سوچنے لگا کہ میک اپ ایجاد کرنے والا شخص یقیناً جنت میں جاۓ گا کیونکہ اس کی وجہ سے کئیوں کے گھر بسے ہوۓ ہیں"۔
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا پسوڑی اپنی صورت بھی دیکھ لیتے نا
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    کیا پتہ وہ اچھی شکل والا ہو
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    ثبوت چاہئے مجھے تخیلات سے کام نہیں چلے گا
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہی ثبوت دے دیں کہ وہ بدشکل ہے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    125,704
    موصول پسندیدگیاں:
    14,181
    ملک کا جھنڈا:
    دل جلی سی تحریر ہے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    خواتین ہی ہمیشہ بدصورت ہوتی ہیں نا
    چاہے وہ ایک خوبصورت معصوم سی بچی ہو
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    125,704
    موصول پسندیدگیاں:
    14,181
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو نہیں کہتا


    گھر جانا ہے بھئی
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    1,787
    موصول پسندیدگیاں:
    809
    ملک کا جھنڈا:
    بات چاچے پسوڑی کی اپنی زوجہ یعنی ہماری چاچی کی ہو رہی تھی اور کسی نے اپنے دل پہ لے لی۔
    سیانے کہتے ہیں کہ دل لگی کی باتوں کو دل لگی ہی کے طور پر لینا چاہیۓ ورنہ خوہ مخواہ اختلافات پیدا کر لئے جاتے ہیں۔جس کا کوئی مقصد یا وجوہات نہیں ہوتیں۔
    خوش رہنا سیکھیں۔
    زنیرہ عقیل اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ایک عام سی تصویر ہے ویب پر یہ ثبوت نہیں ہے ۔جیسے یہ تصویر ہے
    [​IMG]
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,930
    موصول پسندیدگیاں:
    648
    ملک کا جھنڈا:
    ادھر ادھر جھانکنے سے بہتر ہے انسان اپنے آس پاس ہی خوبصورتی تلاش کر لے ۔ ۔ ۔ جیسے کہ
    ۔
    ۔
    ۔ ۔ ۔
    [​IMG]
    ھارون رشید، پاکستانی55 اور زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا ایسی کوئی بات نہیں ہم انجوائے کر رہے ہیں
    آپ کی چچی کا ذکر ہے تو کسی نے کیوں دل پہ لینا
    لیکن لگتا ہے آپ کچھ سنجیدہ ہو گئے ہیں

    ہاہاہا جی بھائی گھر بھی جاتا ہوتا ہے
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہ تو مجھے کسی بھی زاویئے سے زیرک صاحب کا چاچا پسوڑی نہیں لگتا
    اور میک اپ تو اب لڑکے بھی کرتے ہیں
    عجیب عجیب کریم استعمال کر کے بندروں جیسی شکلیں لیئے سڑکوں پر نظر آتے ہیں
    حد تو اس وقت ہو گئی ایک بزرگ کی فوتگی پر ان کا بیٹا اسپتال آیا تو اس لڑکے کا چہرے پر کریم کا ماسک تھا جسے اپنے باپ کی میت پر بھی صاف نہیں کیا
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    بیشک ہر انسان خوبصورت ہے
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ ۔۔بھائی صاحب بات چاچا پسوڑی کی ہو رہی ہے
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    انکا نام چا چا پسوڑی ہے؟؟؟
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    125,704
    موصول پسندیدگیاں:
    14,181
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو آپ کی چاہت کی بات ہے ورنہ میں نکما کس قابل
    زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    عمر تو چاچا پسوڑی جیسی ہو سکتی ہے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو جو میں نے تصوریر شیئر کی تھی وہ بھی چا چا پسوڑی جیسا ہوگا
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    ؟؟؟
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر چا چا پسوڑی خیالی کردار ہے تو جو مرضی کرو ہاہاہاہا
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    سوچنا پڑے گا
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا سوچو سوچو
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے کچھ وقت دیں سوچنے کے لئے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے ہم کونسا کہیں جا رہے ہیں
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    87,225
    موصول پسندیدگیاں:
    19,959
    ملک کا جھنڈا:
    ۔چاچا۔ نام چاھیے کوئی بھی ہو والد کے بھائی کو کہا جاتا ہے اور ان کے لئے تصور اچھا ہونا چاھیے
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    1,352
    موصول پسندیدگیاں:
    750
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہا اور چچی کیلئے ؟؟
  30. چھٹا انسان
    آف لائن

    چھٹا انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏13 دسمبر 2016
    پیغامات:
    1,930
    موصول پسندیدگیاں:
    648
    ملک کا جھنڈا:
    چاچی باپ کی بھابھی ہوتی ہیں اور بھابھی کا درجہ ماں کے جیسے ہوتا ہے اور ماں کے قدموں میں جنت ہوتی ہے اور جنت میں حوریں
    تو بس چاچی کے خلاف تو کچھ لکھنے کا سوچیے گا بھی نہیں ، ورنہ حوریں ناراض ہوجائیں گی
    ہاں البتی چاچا پسوڑی کو جتنا چاہے رگڑ دیں ۔ ۔ ۔
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں