1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میڈم سعدیہ کا بھولے کے ساتھ سلوک

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏18 جنوری 2014۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کبوتر بڑے مضبوط اور بھروسے والے ہیں خراب موسم اور خونخوار بازوں اور الؤں کے باوجود اپنا کام اچھی طرح انجام دیتے ہیں
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    پھر خدا اس معصوم کبوتر کو کسی سخت گیر میڈم کے عتاب سے محفوظ رکھے ورنہ اسکا بھی دل ٹوٹے ٹوٹے کر دیا جائے گا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    جی فرمائیے ! ٹیکے کے علاوہ بھولا ہر علاج کروا لے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولی کے دل پر جو گزری یقینا اُس پر با جماعت افسوس کیا جاسکتا ہے ۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ایلفی :87:
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ پریشان نہ ہو " بھولی " نے " علاج " کر دیا ہوگا ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی کہ ڈوئی تھراپی
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کتنے گریڈ کی تھراپی ہے
     
    الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:



    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    ایمپائر کہاں ہے جناب ؟
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:

    ہاں جی ہارون جی کو خوب پتہ ہے۔۔۔۔۔۔ پوچھیں پوچھیں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں بتائیں گے یا نہیں پہلے ہی ناراض ہو رہے تھے مجھ پر آج
     
    نعیم اور الکرم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,179
    ملک کا جھنڈا:


    نہیں جی وہ ناراض نہیں ہوتےجناب
    اور اگر ہوں بھی تو اس کا علاج ہے میرے پاس
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو بڑی اچھی بات ہے حضرت ۔ضرورت پڑنے پر آپ سے درخواست کروں گا
     
    ھارون رشید، نعیم اور الکرم نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے سوچا تھا آپ سب نئی میڈم @سعدیہ جی سے کم از کم مجھے نیا موبائیل دلوا دیں گے۔
    آپ سب تو ہور ہور باتوں میں الجھ گئے :takar:
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    ہم لوگ پہلے میڈم کی خفگی دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اس کے بعد موبائیل پر سوچیں گے۔۔۔۔
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,547
    موصول پسندیدگیاں:
    16,879
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں نعیم بھائی آپ کی 3310 سے جان چھوٹ گئی ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی میڈم کے غصہ میں بھی ایک طرح کی شفقت پنہاں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں نقصان کیا میڈم نے ، سیانی ہوتیں میری طرح تو سم نکال کر رکھ لیتیں اپنے پاس اور پھر موبائل واپس کر دیتیں :cal:
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    میڈ م سیانی ہیں ماشاءاللہ
    اور
    مزید سموں کو رکھنے کی متحمل نہیں ہوسکتیں۔۔۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے کتنی سمیں ہیں میڈم کے پاس ؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کتنی چاہییں؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا میڈم سمیں بانٹتی ہیں ؟؟؟
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے اوپر دیکھا نہیں جو بھول گئے!
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا تو پتہ ہے کہ میڈم کے پاس سیموں کا ذخیرہ موجود ہے لیکن میں نے پوچھا ہے کہ کیا وہ سمیں بانٹتی ہیں
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    یہ نیلی روشنائی والے حروف " آف دی ریکارڈ " ہیں نا ؟
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب @غوری بھائی ! مزیدار جواب !
     
    پاکستانی55 اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    ایک تو مجھے ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ آپ میری طرف ہیں یا میڈم کی طرف ! :eek:
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,242
    موصول پسندیدگیاں:
    11,521
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی۔
    پہلے پہلے میں بہت کتراتا تھا مشکل لڑیوں میں جانے سے۔۔۔۔
    مگر آپ لوگوں کی اخلاقی مدد سے جرات ملی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    غوری بھائی ! ہمتِ مرداں مددِ خدا :D
     
    غوری اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے محاذ پر جانے کی تیاری ہو رہی ہے ۔۔میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں