1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میٹھی سویاں

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏16 اپریل 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    میٹھی سویاں

    اجزاء: موٹی سویاں ایک پیکٹ،زردے کا رنگ1/2چائے کا چمچ،اشرفیاں ایک کپ،چم چم ایک کپ،کھویا ایک پائو،چینی 1-1/2کپ،گھی ایک کپ،دودھ1/2کلو،بادام حسبِ ضرورت،پستے حسبِ ضرورت،چاندی کے ورق حسبِ ضرورت، الائچی 1/2 چائے کا چمچ

    ترکیب: پہلے ایک پین میں گھی ڈال کر موٹی سویاں کو اچھی طرح بھون لیں۔اب اس میں دودھ،زردے کا رنگ اور الائچی ڈال کر دھیمی آنچ پر پکنے دیں۔دودھ خشک ہو جائے تو چینی ڈال کر اتنا پکائیں کہ چینی کا پانی خشک ہو جائے۔اب اس میں کھویا،پستے اور بادام ڈال دیں۔اس کے بعد ڈش میں نکا ل کر اشرفیاں،چم چم اور چاندی کے ورق لگا کر سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں