1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میلان فیفا ایوارڈز، لیونل میسی سال کے بہترین کھلاڑی قرار

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏25 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    میلان فیفا ایوارڈز، لیونل میسی سال کے بہترین کھلاڑی قرار
    [​IMG]
    میلان میں فیفا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ہوا، روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو اور لیور پول کے ڈیفنڈر وین ڈیجک کو مات دینے والے سپر سٹار لیونل میسی مرکز نگاہ بنے رہے۔
    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے شہر میلان میں فٹبال پلیئرزکے لیے بڑا دن ہوا، سب سے بڑے ایوارڈ فیفا کی تقسیم کی گئی۔ فٹبال کا میدان ہو یا پھر ایوارڈز کی تقریب روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو اور وین ڈیجک کو مات دینے والے سپر اسٹار لیونل میسی سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔مختلف ٹیموں سے تعلق رکھنے والے الگ الگ کیٹگریز میں نمایاں کارکردگی والے کھلاڑیوں کو اعزازات سے نوازا گیا، فیفا ایوارڈ کا ملنا سب کے لیے انتہائی خوشی کی بات لیکن ارجنٹینا اور بارسلونا کے مایہ ناز کھلاڑی لیونل میسی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ ​
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں