1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میلاد کے موقع پر شیطان کے رونے کا ثبوت

'سیرتِ سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم' میں موضوعات آغاز کردہ از اقبال ابن اقبال, ‏20 جنوری 2013۔

  1. اقبال ابن اقبال
    آف لائن

    اقبال ابن اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏31 دسمبر 2012
    پیغامات:
    14
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    البدایۃ والنہایۃ میں ہے،کہ
    أَنَّ إِبْلِیسَ رَنَّ أَرْبَعَ رَنَّاتٍ حِینَ لُعِنَ، وَحِینَ أُہْبِطَ، وَحِینَ وُلِدَ رَسُولُ اللَّہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ، وَحِینَ أُنْزِلَتِ الْفَاتِحَۃُ یعنی ابلیس چار بار بلند آواز سے رویا ہے
    پہلی بارجب اللہ تعالیٰ نے اسے لعین ٹھہرا کراس پر لعنت فرمائی
    دوسری بار جب اسے آسمان سے زمین پر پھنکا گیا
    تیسری بار جب حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت ہوئی
    چوتھی بار جب سورۃ الفاتحہ نازل ہوئی
    (بحوالہ البدایۃ والنہایۃ ۔جلد2صفحہ326۔مکتبۃالشاملۃ)
    اب جس کا دل چاہے،12ربیع الاول کو ابلیس کے ساتھ رہ کرگزارے اور جس کا دل چاہے،امت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ محفل میلاد منعقد کرتے ہوئے اظہار مسرت کرے۔
     

    منسلک کردہ فائلیں:

  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: میلاد کے موقع پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    جزاک اللہ
    ---------------------
     

اس صفحے کو مشتہر کریں