1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے والد کے لئے دعا کی التجاء

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف 26, ‏8 اگست 2015۔

  1. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    میری تمام احباب سے التجاء ہے والد محترم کو گردوں کا مسئلہ ہے لاہور فیملی ہسپتال میں ایڈمیٹ ہیں ان کے لئے دعا فرما دیں بہت پریشان ہوں ابو کے سہارے ہی سارے معاملات چل رہے ہیں آپکی دعاؤں کاطلب گار
     
    شاہنوازعامر اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آقادوجہاں محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے صدقے اور وسیلے سے انہیں مکمل شفاہ صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر، آصف 26 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے رحم کیلئے پریقین ہوں ، اللہ کریم بزرگ مہربان کو جلد صحت کاملہ عطا کریں ۔ ہم سب دعا گو ہیں
     
    شاہنوازعامر، آصف 26 اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کے والد کو جلد از جلد صحت کاملہ نصیب فرمائے ۔۔۔ آمین
     
  5. زیرک
    آف لائن

    زیرک ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2012
    پیغامات:
    2,041
    موصول پسندیدگیاں:
    1,017
    ملک کا جھنڈا:
    بارگہہ ربانی میں دعا گو ہیں کہ وہ اپنا خاص کرم فرمائے اور آپ کے والدِبزرگوار کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے، آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک مکمل صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
     
  7. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم
    تمامی احباب کا شکریہ الحمدللہ اب ابو جان کافی بہتر ہیں اللہ عزوجل آپ سب کو سلامت رکھے دین ودنیا کی بھلائیاں نصیب کرے
     
    شاہنوازعامر اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے.آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں