1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے لبوں پہ جو نعتوں کا یہ ترانہ ہے ۔۔سجاد علی فیضی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏30 جولائی 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    میرے لبوں پہ جو نعتوں کا یہ ترانہ ہے
    قسم خدا کی یہ بخشش کا اک بہانہ ہے

    وہی ہیں مالک ومختار سبھی خزانوں کے
    انہیں سے ملتا زمانے کو دانہ دانہ ہے

    کُھلے ہیں گیسوئے اطہر وہ جانِ جاناں کے
    گلوں پہ چھایاجو موسم یہ پھرسہانہ ہے

    نظارہ شہرِ مدینہ کا فیضی کیا کہیے
    بہارِ خلد کا گویا وہ جلوہ خانہ ہے
    ---
    سجاد علی فیضی
    98 واں ہفتہ وار فی البدیہہ طرحی مشاعرہ 29 تا 30 جولائی
    پیشکش فیس بک ٹائمز انٹرنیشنل

     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    نظارہ شہرِ مدینہ کا فیضی کیا کہیے
    بہارِ خلد کا گویا وہ جلوہ خانہ ہے
     
  3. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ & جزاک اللہ

     
  4. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں