1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے قلم ‌سے (اقراء ناز کی شاعری)

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از اقرا99, ‏13 نومبر 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :a180:
     
  2. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب۔
     
  3. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب جناب۔۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔۔ پروین شاکر کی طرح کی شاعری کر رہی ہیں سسٹر آپ تو۔۔۔بہت ہی خوب۔۔۔ :dilphool:[/quote:2c4kldgx]



    اوہ مبارز بھائی کہاں پروین شاکر , اور کہاں میں خاکسار ؟ :happy:

    آپکا حسن نظر ھے شکریہ :flor:
     
  4. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :a180:[/quote:13wb5z2e]
    بہت شکریہ نعیم جی اور این آر راہی ڈئیر :a191:
     
  5. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    میری نئ غزل


    یون ھی تنہائ تھی،بارش تھی تیری یاد کے ساتھ

    آنکھ پر نم سی رھی، آس رھی رات کے ساتھ

    دل لگی تھی،کہ سلگتی رھی ھر دھڑکن میں

    جان لیتی رھی یہ آگ تیری چاہ کے ساتھ

    بے ارادہ ھی تیری سمت سفر کو نکلی ۔ ۔ ،

    تو نے خود بھی کی پزیرائ بڑ ے مان کے ساتھ

    جی یہ چاھے کہ نگاھوں کو چرالوں سب سے

    تجھکو سوچوں تجھے چاھوں میں کسی خواب کے ساتھ

    تو ملے یا نہ ملے ، تیری محبت ھو میری ۔ ۔ ۔

    عمر گزر ے میری بس یو نہی تیر ے نام کے ساتھ

    جان جاں،شو خ سخن چاند کہوں یا سور ج ؟

    کتنے عنواں ھوئے منسو ب،تیری زات کے ساتھ

    پھر بہت شوق سے موت آئے تو حسرت ھی نہ ھو

    تیر ے سنگ بیتے میری صبح،کوئ شام کے ساتھ

    میر ے سپنوں کو سدا یونھی مہکتا رکھنا ۔ ۔ ۔

    میں نے تھاما ھے تیرا ھاتھ ، بڑ ے ناز کے ساتھ

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    واہ اقرا جی بہت اچھے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اچھے اقراء ناز بہن۔
    البتہ ردیف پر توجہ کی ضرورت ہے۔
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    واہ، بہت خوب منظر کشی کی ہے آپ نے اقرا جی۔
     
  9. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت شکریہ نعیم اور این آر راہی برادرز

    :a191:
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اقراء جی،!!!!!
    آپکی شاعری میں لفظوں کا حسن نظر بہت ھی عمدہ اور خوبصورت ھے،!!!!!
    خوش رھیں،!!!!
     
  11. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    بھت شکریہ سر جی اگر میری غلطیوں کی اصلاح کر سکیں تو آپکا احسان ھوگا مجھ پر

    :a191:
     
  12. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ویری تھینکس خوشی ڈئیر :a191:
     
  13. نور
    آف لائن

    نور ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جون 2007
    پیغامات:
    4,021
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    اقراء ناز بہن۔ :a180: کلا م ہے۔
    الفاظ کا چناؤ بہت خوبصورت ہے۔ :mashallah:
     
  14. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    شکریہ نور ڈیئر آپکی بات سے دل میں خوشی کا نور سا بھر گیا :happy:

    :a191:
     
  15. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    ( سفر )

    یہ تشنگی کا سفر کیوں ختم نہیں ھوتا

    کئ سراب میر ے راستے میں حائل ھیں
     
  16. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:

    بھت شکریہ سر جی اگر میری غلطیوں کی اصلاح کر سکیں تو آپکا احسان ھوگا مجھ پر
    :a191:[/quote:26i3ooy4]
    اقرا جی،!!!!!
    ھم ابھی تو طفل مکتب ھیں، ایسی ھمت کہاں کرسکتے ھیں،!!!!!!!!!!!
    خوش رھو،!!!!!
     
  17. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بہت اچھی شاعری ہے اقراء
    کیا بات ہے آپ کی شاعری کی۔ ماشاءاللہ
     
  18. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میر ے سپنوں کو سدا یونھی مہکتا رکھنا ۔ ۔ ۔
    میں نے تھاما ھے تیرا ھاتھ ، بڑ ے ناز کے ساتھ







    اگر بڑے ناز کے ساتھ کی بجائے
    میں نے تھاما ھے تیرا ھاتھ ، بڑ ے مان کے ساتھ
    ہوتا تو زیادہ اچھا ہوتا

    ویسے
    :a180: :dilphool:
     
  19. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب مان کے ساتھ تو پزیرائی ھوئی تھی :happy:


    دوبارہ تکرار ھو جاتی ۔ ۔ ویسے پزیرائی کے ساتھ شان مناسب لگ رھاتھا ، لیکن اب اتنی اونچی ھستی بھی نھیں تھے کہ ۔ ۔ ۔ :201:
    بھت بھت شکریہ :a191:
     
  20. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0



    پونم کی شیتل کرنوں میں

    بوجھل سونی سی راتوں میں

    پھولوں پر جب شبنم چھا جائے

    خوشبو خوشبو جگ ھو جائے

    تاروں کی روشن سی جھلمل

    جگنو کی کن من سی ھلچل

    خوشیوں کے لائی پیغام

    کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

    مست ھوائیں جب لھرائیں ۔ ۔

    زلفوں کی بدلی الجھائیں ۔ ۔

    نرم رسیلے خوشبو جیسے

    یادوں کے وہ دلکش جھونکے

    بارش کے قطروں کی صورت

    دل کی کھیتی پر جب برسیں

    سوئے سوئے کوئی جذبے ، دھیر ے دھیر ے کھولے آنکھ

    کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

    رم جھم سی برکھا برسے جب

    چپکے چپکے پھول کھلیں تب

    دھیر ے سے کلیاں مُسکائیں

    جاھت کے پھر دیپ جلائیں ۔ ۔

    ایسے عالم میں کیوں جاگیں ، پاگل دل میں کچھ ارمان

    کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

    سندر ، سندر کومل سپنے

    گوری کی آنکھوں سے کھیلیں

    دور نگر سے کوئ آئے ۔ ۔ ۔

    اک سرگوشی سی کرجائے

    ھونٹوں کو ھولے سے چھولے ، یادوں کی چنچل مسکان

    کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟

    ساون کی اس پہلی رت میں

    مدھم مدھم شور سا دل میں

    اسکی یادیں ناز سے آئیں

    پریم نگر کی سیر کرائیں

    اسکے لمس کی روشن کرنیں ، سرد فضا کو دے دیں آنچ

    کیسے ان لمحوں میں کوئی آنکھ چرائے موسم سے ؟
    وو
     
  21. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
     
  22. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    Re: میرے قلم ‌سے

    بہت خوب
    مگر افروو جی
    اب جلدی سے یہ بتا دیں یہ غزل ہے یا نظم
    کیوں کہ یہ دونوں میں شامل نہیں ہو رہی

    :horse: :horse:
     
  23. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    مجھے خود بھی نھین پتا ۔۔۔۔ :hpy:

    :a191:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کشکول جی آم کھائیں گٹھلیوں سے مطلب نہ رکھیں :yes:
     
  25. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ٹھیک ہے خوشی جی لیکن ڈانٹیں تو نہ :boxing: :boxing:
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہاہاہاہاہاہا
    اب شاعری کی لڑی میں گپ شپ :no: ورنہ پھر ڈانٹ دونوں کو پڑے گی :201:
     
  27. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ہاہاہاہاہاہاہا لیکن خوشی جی کس سے
    :horse: :horse: :201: :horse: :horse:
     
  28. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ااااااااااا
     
  29. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب اقرا۔ آپ نے بہت عمدہ شاعرانہ ذوق پایا ہے۔
    کسی ماہر استاد کی تھوڑی سی توجہ آپکو مزید اچھا شاعر بنا سکتی ہے۔
    خوشی جی کا مشورہ قابل غور ہے۔



    [highlight=#BFFFFF:lr4bk5lj]میرہے متعلق کیا خیال ہے[/highlight:lr4bk5lj]
    :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
    :201: :201: :201: :201: :201:
     
  30. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب
    مگر افروو جی
    اب جلدی سے یہ بتا دیں یہ غزل ہے یا نظم
    کیوں کہ یہ دونوں میں شامل نہیں ہو رہی

    جناب ،، ھم اسیران اھل عہد وفا ،، تو غزل ہی ھونی چاھیئے (ویسے میری کمزوری کا اعتراف ھے مجھے ) :happy:

    اور ،،کیسے ان لمحوں میں کوئ آنکھ چرائے موسم سے ،، نظم ھے :201:

    دراصل مجھے آزاد نظموں میں بھی روانی اچھّی لگتی ھے ۔ ۔

    جیسے بشیر بدر ، محسن نقوی وغیرہ کی نظمو ں میں ھوتی ھے ۔ ۔

    اور الفاظ کا چناؤ امجد اسلام جی اور پروین جی کا بھت پسند ھے ۔ شکریہ آپ بہنوں کا :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں