1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے غم میں سب برابر کے شریک ہو جائیں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏21 اکتوبر 2017۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    میرے غم میں سب برابر کے شریک ہو جائیں کیوں کہ پیر کے دن سے میری چھٹیاں ختم ہو گئیں

    ہنسوں تو اہلِ عالم سب شریک خندہ ہوتے ہیں
    جو روؤں تو کوئی ہمدم نہیں جز رنج تنہائی
    خوشی میں حصہ لینے کے لئے تیار ہے دنیا
    مگر کوئی نہیں سرمایہ غمِ تنہائی
    جو گاؤ تو جو اب نغمہ کوہساروں سے سنتا ہوں
    بھروں آہیں تو رہ جاتی ہیں معدوم فضا ہو کے
    صدائے باز گشت آتی ہے سن کر نغمہ عشرت
    مگر نالوں سے کترا جاتی ہے نا آشنا ہو کر
    سناتا ہوں خموشی تو مرجع جہاں ہوں میں
    مگر مغموم ہوتا ہوں سب آنکھیں چراتے ہیں
    زمان عیش ہی میں دوست ہیں دنیا کے باشندے
    یہ میرے داستان درد کب سننے کو آتے ہیں
    اگر خوش ہوں تو لاکھوں میں میرے احباب شیدائی
    جو غم کہاؤں ، غم بے مہری یاراں سے مرتا ہوں
    مرے شغل مئے گلگلوں میں سب شرکت کے خواہاں ہیں
    مگر تلخانہ حسر ت کے میخانے میں تنہا ہوں
    بچھاؤں خواننعمت تو بہت ناخواندہ مہماں ہیں
    نہیں ہے فاقہ مستی میں شریک حال بد کوئی
    سخاوت زندگی میں کامیابی کی معاون ہے
    مگر ہنگامِ مردن کو نہیں سکتا مدد کوئی
    بساطِ محفل عشق و مسرت وہ وسعت ہے
    کہ طول و عرض میں اس کے سما سکتی ہے اِک دنیا
    مگر اس تنکنائے غم میں اے دنیا کے باشندوں
    گزرنا ہے ہجوم بے کسی میں ہر بشر تنہا
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے یہ شاید 9 بجے کا خبر نامہ ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے غم میں شریک کیسے ہوتے ہیں جب ہماری پیاری اردو پر ہوتے ہیں؟
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوئی ظالم تری غفلت شعاری ہائے ہائے
    تیرے دل میں گر نہ تھا آشوبِ غم کا حوصلہ
    تو نے پھر کیوں کی تھی میری غم گساری ہائے ہائے
    کیوں مری غم خوارگی کا تجھ کو آیا تھا خیال
    دشمنی اپنی تھی میری دوست داری ہائے ہائے
    عمر بھر کا تو نے پیمانِ وفا باندھا تو کیا
    عمر کو بھی تو نہیں ہے پائداری ہائے ہائے
    زہر لگتی ہے مجھے آب و ہوائے زندگی
    یعنی تجھ سے تھی اسے نا سازگاری ہائے ہائے
    گل فشانی ہائے نازِ جلوہ کو کیا ہو گیا
    خاک پر ہوتی ہے تیری لالہ کاری ہائے ہائے
    شرمِ رسوائی سے جا چھپنا نقابِ خاک میں
    ختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے
    خاک میں ناموسِ پیمانِ محبّت مل گئی
    اٹھ گئی دنیا سے راہ و رسمِ یاری ہائے ہائے
    ہاتھ ہی تیغ آزما کا کام سے جاتا رہا
    دل پہ اک لگنے نہ پایا زخمِ کاری ہائے ہائے
    کس طرح کاٹے کوئی شب‌ہائے تارِ برشکال
    ہے نظر خو کردۂ اختر شماری ہائے ہائے
    گوش مہجورِ پیام و چشم محرومِ جمال
    ایک دل تِس پر یہ نا امّیدواری ہائے ہائے
    عشق نے پکڑا نہ تھا غالبؔ ابھی وحشت کا رنگ
    رہ گیا تھا دل میں جو کچھ ذوقِ خواری ہائے ہائے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ۱۲۳بے نام
    آف لائن

    ۱۲۳بے نام ممبر

    شمولیت:
    ‏16 مئی 2018
    پیغامات:
    3,161
    موصول پسندیدگیاں:
    484
    ملک کا جھنڈا:
    و علیکم السلام

    تمہارے غم میں برابر کا شریک

    اللہ کام میں برکت دینے والا ہے۔ دعا ہے کہ کام میں بہت برکت دے۔
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ خیرا کثیرا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹھ کر
     
    آصف احمد بھٹی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کیسے؟
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چہرے پر تھوڑے سے افسردگی بھی طاری کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    50 سال کی عمر میں افسردگی کیسی لگے گی بے چاری کو
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہنہ ! یہ تو ہے ۔ ۔ ۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    50 سال میں چہرہ ہوگا کیا؟
     
  14. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب جھریوں بھرا
    [​IMG]
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں