1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

میرے سرور میرے آقا کا مقامِ اعلی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از ٍفیصل شیخ, ‏13 جون 2016۔

  1. ٍفیصل شیخ
    آف لائن

    ٍفیصل شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2016
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    57
    ملک کا جھنڈا:
    میرے سرور میرے آقا کا مقامِ اعلی
    دیدہ ور چاہیے عظمت کو سمجھنے کے لیے

    گوہر نایاب کی ہر اک کو قدر ہوتی نہیں
    جوہری چاہیے ہیرے کو پرکھنے کے لیے

    خوشبو جس کی ہے دونوں عالم میں
    وہ حسین گل ہیں مہکنے کے لیے

    حمد ہوتی ہے میرے کوچہء گلشن رب کی
    بلبلیں شام سے آتیں ہیں چہکنے کے لیے

    قبر میں آئیں گے سرکار مدد کو فیصل
    بس یقیں چاہیے یہ بات سمجھنے کے لیے
     
    ھارون رشید، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    ٍفیصل شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ فیصل بھائی ۔
    اللہ کریم آپکی محبتوں عقیدتوں کو قبول فرمائے۔ آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں